Hi Guys, I am Tayyaba Asif. I make delicious and unique food recipes. Subscribe to my channel and watch the best cooking videos daily. Also, follow me on Instagram and you can ask me queries regarding recipes there. Thanks. 💖
جنھیں قرآن مجید کی آیات یاد ہوں انھیں لوگوں کی باتیں یاد نہیں ہوتیں جن کے دل قرآن کی آیات سے مطمئن ہوں انہیں لوگوں کی باتوں سے تکلیف نہیں ہوتی جنکی آ نکھیں قرآن کی آیات سے تر ہوں وہ لوگوں کے رویوں پر رویا نہیں کرتے جو قرآن مجید کو استقامت سے تھام لیتے ہیں انکی زندگی میں کبھی بے سکونی نہیں ہوتی جو اللہ کی کتاب کو سینے سے لگا لیں انھیں دنیا اور آ خرت میں رسوائی نہیں ملتی جو قرآن مجید کی آیات شفاء پڑھ لے پھراسے کوئی بیماری نہیں لگتی جس گھر میں سورۃ البقرہ پڑھی جائے وہاں آ سیب اور جادو نہیں ہوتا طیبہ آ صف
یا اللّٰہ میں اپنے دل کو تیرے سپرد کرتی ہوں! کہ یہ کمزور بہت ہے یہ مجھے ہر پل مایوس اور بے بس کرتا ہے بس اے میرے پیارے اللہ مجھے بے بسی کے اندھیروں سے نکال دے اے میرے پیارے اللہ مجھے ان لوگوں سے دور رکھنا جنھوں نے مجھے زہنی اذیتیں دیں اے میرے پاک پروردگار میرے دل کو مضبوط کر دے تاکہ میں دوبارہ ان لوگوں کی طرف نا لوٹوں اے میرے پروردگار اے میرے مالک میرے دل کو ایمان پر استقامت دے دے آ مین ثم آمین یارب العالمین اور میرا خاتمہ ایمان بالخیر پر فرمانا آ مین ثم آمین یارب العالمین اے میرے پروردگار جب تو اپنے راستے پر اپنے کسی بندے کو ڈالدے تو پھر اسکی حفاظت یوسف علیہ السّلام کی طرح کر جو زلیخا جال میں نہیں پھنسے تو انکی حفاظت فرمائی اے اللہ تیری مخلوق میں کچھ درندے بھی ہے جو لوگوں کو سیدھے راستے سے ہٹا کر برائی کے راستے پر ڈالتے ہیں ایسے لوگوں سے تجھ سے پناہ مانگتے ہیں آ مین ثم آمین یارب العالمین 2026ہمارے لیئے اچھا ہو اللہ اور رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی اطاعت پر گزرے آ مین ثم آمین طیبہ آ صف
بہار دنیا ہے چند روزہ نہ چل یہاں سر اٹھا اٹھا کر اللہ نے خود ہی مٹا دیے ہیں ہزاروں نقشے بنا بنا کر اللہ پاک خود ہی نقشے بنانے والے ہیں اور خود ہی مٹانے والے مطلب یہ ہے کہ اللہ تبارک وتعالیٰ نے انسان کی تخلیق کی پھر زندگی سے موت تک کا سفر بھی اسی کے ہاتھ ہے رزق تک زمہ داری بھی اللہ تبارک وتعالیٰ نے خود اپنے زمے لی ہے انسان کو تو صرف اپنی عبادت کے لیئے پیدا کیا ہے انسان نے خود اپنے آپ کو مشکلات میں ڈال رکھا ہے اسنے اپنی خواہشات کو اتنا بڑھا لیا ہے کہ ان خواہشات کی تکمیل کرتے کرتے اسکو خود کو پتہ ہی نہیں چلتا کب موت اسکو آ جاتی ہے کیونکہ بندے کو بالآخر اپنی اصل منزل کی طرف لوٹنا ہے اور وہ منزل موت ہے موت اٹل ہے ایک دن انسان کو آ کر رہنی ہے انسان کا رزق بھی اسکا پیچھا کرتا ہے اور موت بھی انسان کا پیچھا کرتی ہے موت ایسا پیچھا کرتی ہے بالآخر بندے کو ایک دن دنیا سے جانا ہی پڑتا ہے اللہ تبارک وتعالیٰ نے اپنے محبوب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے فرمایا اے میرے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وسلم وما جعلنا لرجل من قبلک الخلد ہم نے آ پ سے پہلے بھی دنیا میں کوئی مرد ایسا نہیں بنایا کہ جو ہمیشہ رہے وما جحلنا لبشر من قبلک الخد اور نہیں بنایا آ پ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے پہلے کوئی بشر جو ہمیشہ رہے اب غور کیجئے اگر موت کو سلطنت اقتدار بادشاہت سے ٹالا جاسکتا تو فرعون کو موت نہیں آ تی اگر موت کو مال دولت سے ٹا لا جا سکتا تو قارون کو موت نہیں آ تی اگر موت کو حسن و جمال سے ٹالا جاسکتا تو یوسف علیہ السّلام کو موت نہیں آ تی اگر موت کو اخلاق عظیمہ کے ذریعے ٹالا جاسکتا تو ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو موت نہیں آ تی انا للہ وانا الیہ راجعون طیبہ آ صف
سال کا سفر کچھ یوں ہی گزر گیا کچھ لوگ بدل گے کچھ لوگوں نے ہمیں بدل دیا وقت اچھا ہو یا برا گزر ہی جاتا ہے مگر باتیں اور لوگ یاد رہ جاتے ہیں پھر یوں ہوا درد کی لذت بھی چھن گئی کچھ لوگ مجھے موم سے پتھر بنا گے احباب نے رقیب نے دل نے رفیق نے یہ بھی نہیں یاد رہا کس کس نے مات دی کسی نے کردار پر انگلی اٹھائی اور کسی نے عزت کو پامال کیا یہ بھی نہیں سوچا اک اللہ بھی ہے درمیان جو سب جانتا تھا ہر کسی نے اپنے مفاد کے لیئے ہمیں ساتھ رکھا اور پھر چھوڑ دیا ہماری زات ہر کسی کے لیئے فضول ٹھہری 🤣😂😭😢 طیبہ آ صف
میرا سوال آ پسے قرآن مجید میں وہ کون سی سورت ہے اور کون سے پارے میں ہے اس سورت کا نام کیا ہے جسمیں بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم دو بار آ ئی ہے جواب ضرور دیں طیبہ آ صف
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اللہ تبارک وتعالیٰ سے سوال کیا یا اللہ جب تجھے تیرا کوئی نیک بندہ پکارے تو اسے کیسے جواب دیتے ہیں اللہ نے فرمایا اے موسٰی میں اسکی پکار پر لبیک کہتا ہوں پھر حضرت موسیٰ علیہ السلام نے سوال کیا جب کوئی گناہ گار آ پ کو پکارے تو اسے کیسے جواب دیتے ہیں اللہ نے فرمایا میں اسے کہتا ہوں لبیک لبیک لبیک حضرت موسیٰ نے کہا یا اللّٰہ نیک بندے کی پکار پر ایک بار لبیک اور گناہ گار کی پکار پکار پر تین بار اللہ تبارک وتعالیٰ نے فرمایا اے موسیٰ نیک بندے کو اپنی نیکی پر بھروسہ ہوتا ہے اور گناہ گار کو میری رحمت پر بھروسہ ہوتا ہے وہ اس یقین کے ساتھ مجھ کو پکارتا ہے میں اسکی توبہ قبول کر لوں گا کبھی کبھی ایک نیک انسان بھی اپنی زندگی میں کی جانے والی نیکیاں منٹوں میں ضائع کر دیتا ہے نیکی کرنا مشکل ہے ضائع کرنا آسان ہے کبھی انسان کی زندگی میں کچھ ایسے لوگ آ جاتے ہیں انکی اپنی زندگی تو خراب ہوتی ہی ہے وہ دوسروں کو بھی جہنمی بنا دیتے ہیں زیادہ دوست نہیں بنائیں غیر محرموں سے بچ کر رہیں اپنا وقت اللہ کے ساتھ گزاریں اللّٰہ کو دوست بنائیں حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی حدیث پاک کا مفہوم ہے اللہ پاک فرماتے ہیں اے ابنِ آ دم اگر تیرے گناہ آ سمان کی بلندیوں تک پہنچ جائیں اور پھرتو مجھ سے مغفرت مانگے تو میں تجھے معاف کر دوں گا مجھے کوئی پرواہ نہیں مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا اللہ سبحانہ وتعالی تو اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے کب وہ لوٹے اسکی طرف اللہ پاک ہم سب کو کبیرہ صغیرہ گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین الھم المغفرلنا قبل الموت الھم الرحمنا عند الموت الھم لا تحا سبنا یوم الحشر الھم لا تعازبنا بعد الموت الھم اجرنا من النار الھم اجرنا من زمھریر جھنم آ مین ثم آمین یارب العالمین طیبہ آ صف
لیکس ایوارڈ شو میں بیہودہ لباس 👗 پہننے والیوں کے لئیے ایک پیغام کیوں اپنے جسموں کی نمائش کر رہی ہو اے بنت حوا اگر اس لباس 👗 میں موت آ گئی تو کیا کرو گی اے بنت حوا کیا تم فاطمہ الزہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے زیادہ پیاری ہو اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے زیادہ پیاری ہو تم میں اور غیر مسلم میں کوئی فرق رہا اے بنت حوا تم اسلام کی شہزادی ہو تمھیں عورت کہا جسکا مطلب چھپنا چھپنے کی چیز کیوں اپنا مزاق بنا رہی ہو کیا پورا لباس پہن کر تمہاری توہین ہوتی ہے کیا تم اپنے آپ کو ننگا محسوس نہیں کرتی اگر دل میں ذرا سا بھی اللہ کا خوف ہوتا تو کبھی ایسا لباس 👗 نہیں پہننتی جہنم سے ڈر نہیں لگتا قبر کے عزاب سے ڈر نہیں لگتا موت سے ڈر نہیں لگتا اللہ سبحانہ وتعالی نے قرآن مجید میں فرمایا ہے یعباد لا خوف علیکم الیوم ولا انتم تحزنون الذین آمنوا بأ یتنا و کانو مسلمین ادخل الجنۃ انتم و ازواجکم تحبرون یطاف علیھم بصحاف من ذ ھب و اکوب و فیھا ما تشتھیہ الأنفس و تلز الأ عین و انتم فیھا خالدون و تلک الجنۃ التی أورثتمو ھا بما کنتم تعملون لکم فیھا فاکھتہ کثیرۃ منھا تأ کلون اللہ سبحانہ وتعالی نے فرمایا جو میرے عبادت گزار بندے ہیں میرے احکامات پر چلنے والے ہیں وہ روز محشر خوف زدہ نہیں ہوں گے اور انھیں کوئی غم بھی نہیں ہو گا اور ان کے لیئے جنت میں من پسند کی چیزیں ہوں گیں اللہ سبحانہ وتعالی نے جنت کا وارث بنایا جو دنیا میں اپنی خواہشات کے پیچھے چلا تو آ خرت میں اسکے لیئے کیا ہو گا یہ ایک پیغام تھا سب کے لیئے میرے اپنے لیئے بھی اگر قرآن مجید کو ترجع کے ساتھ پڑھیں تو یقیناً برائی سے کسی حد تک بچ جائیں گے انشاء اللہ بے حیائی کی بھی حد ہے پورا لباس پہنو دوپٹہ اسکارف لو تاکہ پتہ چلے یہ مسلم ملک سے ہیں اپنے ملک کا اپنے نبی محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا نام روشن کرو پتہ چلے یہ اسلام کی شہزادیاں ہیں رمضان المبارک کی ٹرانسمیشن میں بھی سر کو کور نہیں کیا جاتا بالوں کے سٹائل نظر آنے چاہئیں اور میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی محفلوں میں بھی سر ننگے یہ کیا عقیدت ہے محفل میلاد کس کے نام پر اور اسکی محفل میں بے ادبی کب یہ قوم سدھرے گی پلیز مریم نواز صاحبہ آ پ ہی کچھ ایسا اقدام برپا کریں نا ملک سے فحاشی کو ختم کریں اسلامی ملک ہے اسلام پر چلائیں اسلامی قانون ہو اسلام نافذ کیا جائے تنگ بیہودہ جو لباس 👗 پہنے اسے سزا سنائی جائے سکول کالج یونیورسٹی ڈراموں بازاروں میں خبر نامہ پڑھنے والیوں پر دوپٹہ اسکارف کی پابندی لگائی جائے جزاک اللّہ ایسی پوسٹ بہت آہستہ آہستہ لوگوں تک پہنچتی ہے اگر پہنچ جائے تو لوگ پسند نہیں کرتے طیبہ آصف
کون کون میری طرح رمضان المبارک کا بڑی بے تابی سے انتظار کر رہا ہے رمضان المبارک صرف افطاری اور سحری کے لیئے نہیں ہے سحری سے شروع افطاری پر ختم مطلب یہ ہے میرے کہنے کا کہ افطاری میں پکوڑے سموسے چاٹ کھا کر روزہ افطار کیا اور خوب پیٹ بھر کر لیٹ گے نا نماز نا تراویح نا قرآن مجید کی تلاوت بس کھا لیا سو لیا ایسے ہی سحری میں پراٹھا انڈا آ ملیٹ چا ئے کھایا پیا اور سو گے لمبی تان کر کوئی ذکر اذکار نہیں کیا روذہ رکھنا ہی مقصد تھا نماز بھی تو فرض ہے اس فرض کو بھی پورا کریں دو فرض ایک ساتھ ادا ہوں کتنا مزہ آئے گا جب رمضان المبارک میں ہم باوضو رہتے ہیں ہم رمضان المبارک کے آ نے سے پہلے اسکی تیاری کیوں نہیں کرتے شادی کا کارڈ آ جائے تو ایک ہلچل مچ جاتی ہے کون سا سوٹ پہنیں کون سا جوتا لیکن رمضان المبارک کے لیئے بھی ایسی ہلچل ہونی چاہیے کھانے بنا بنا کر فریز کیے جاتے ہیں اگر انسان کی نیت اچھی ہو عبادت بھی ہو جاتی ہے اور سب کچھ فریش بن بھی جاتا ہے رمضان المبارک میں اللہ سبحانہ وتعالی نے وقت میں بھی برکت رکھی ہے تیرہ چودہ پندرہ شعبان المعظم اللہ کے حضور ہمارے نامعہ اعمال پیش ہوتے ہیں کبھی ہم نے اس بات پر غور کیا جب ہمارا نامعہ اعمال خالی ہو گا نا نماز نا قرآن مجید کی تلاوت اور نہ زکر ازکار تو کیا یہ شرم کی بات نہیں ہے آ ج سے رمضان المبارک کی تیاری شروع کر دیں نماز پابندی سے پڑھیں قرآن مجید کی تلاوت روزانہ کریں اور عشاء کی نماز کے ساتھ آ ٹھ دس نفل پڑھنے شروع کریں تاکہ تراویح میں دکت پیش نا آ ئے ہم کے لیئے وقت کیوں نہیں نکالتے زندگی رمضان المبارک کی طرح گزارو موت عید جیسی آ ئے گی مطلب یہ ہے جیسے رمضان المبارک میں ہم باوضو رہتے ہیں بہت کم سوتے ہیں موبائل کا استعمال نہیں کرتے ایسے ہی باقی مہینے بھی ہوں عبادت تھوڑی کم کر لو چھوڑو نہیں پھر دیکھیں جب موت آ ئے گی آسمان بھی روئے گا زمین بھی روئے گی اور زمین والے بھی رشق کریں گے اور آ سمان پر بھی استقبال ہو گا نیک روح آ رہی ہے اللہ پاک رمضان المبارک تک پہنچنے کی توفیق عطا فرمائے اور ایمان والی موت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین مجھے آ ج بخار ہو گیا میں نے بھی رمضان المبارک کی روٹین بنانا شروع کر دی تھی اللہ پاک ایسا دل دے اگر اسکی عبادت نہ ہو سکون نہ ملے بے چین ہو آ مین طیبہ آ صف
tayyaba Food Stories
kindly read the Post carefully *🙏
13 hours ago | [YT] | 10
View 1 reply
tayyaba Food Stories
طیبہ آ صف
14 hours ago | [YT] | 8
View 0 replies
tayyaba Food Stories
جنھیں قرآن مجید کی آیات یاد ہوں انھیں لوگوں کی باتیں یاد نہیں ہوتیں
جن کے دل قرآن کی آیات سے مطمئن ہوں انہیں لوگوں کی باتوں سے تکلیف نہیں ہوتی
جنکی آ نکھیں قرآن کی آیات سے تر ہوں وہ لوگوں کے رویوں پر رویا نہیں کرتے
جو قرآن مجید کو استقامت سے تھام لیتے ہیں انکی زندگی میں کبھی بے سکونی نہیں ہوتی
جو اللہ کی کتاب کو سینے سے لگا لیں انھیں دنیا اور آ خرت میں رسوائی نہیں ملتی
جو قرآن مجید کی آیات شفاء پڑھ لے پھراسے کوئی بیماری نہیں لگتی
جس گھر میں سورۃ البقرہ پڑھی جائے وہاں آ سیب اور جادو نہیں ہوتا
طیبہ آ صف
15 hours ago (edited) | [YT] | 12
View 0 replies
tayyaba Food Stories
یا اللّٰہ میں اپنے دل کو تیرے سپرد کرتی ہوں!
کہ یہ کمزور بہت ہے یہ مجھے ہر پل مایوس اور بے بس کرتا ہے بس اے میرے پیارے اللہ مجھے بے بسی کے اندھیروں سے نکال دے اے میرے پیارے اللہ مجھے ان لوگوں سے دور رکھنا جنھوں نے مجھے زہنی اذیتیں دیں
اے میرے پاک پروردگار میرے دل کو مضبوط کر دے تاکہ میں دوبارہ ان لوگوں کی طرف نا لوٹوں اے میرے پروردگار اے میرے مالک میرے دل کو ایمان پر استقامت دے دے آ مین ثم آمین یارب العالمین
اور میرا خاتمہ ایمان بالخیر پر فرمانا آ مین ثم آمین یارب العالمین
اے میرے پروردگار جب تو اپنے راستے پر اپنے کسی بندے کو ڈالدے تو پھر اسکی حفاظت یوسف علیہ السّلام کی طرح کر جو زلیخا جال میں نہیں پھنسے تو انکی حفاظت فرمائی
اے اللہ تیری مخلوق میں کچھ درندے بھی ہے جو لوگوں کو سیدھے راستے سے ہٹا کر برائی کے راستے پر ڈالتے ہیں ایسے لوگوں سے تجھ سے پناہ مانگتے ہیں آ مین ثم آمین یارب العالمین
2026ہمارے لیئے اچھا ہو اللہ اور رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی اطاعت پر گزرے آ مین ثم آمین
طیبہ آ صف
15 hours ago | [YT] | 1
View 0 replies
tayyaba Food Stories
بہار دنیا ہے چند روزہ
نہ چل یہاں سر اٹھا اٹھا کر
اللہ نے خود ہی مٹا دیے ہیں ہزاروں نقشے بنا بنا کر
اللہ پاک خود ہی نقشے بنانے والے ہیں اور خود ہی مٹانے والے
مطلب یہ ہے کہ اللہ تبارک وتعالیٰ نے انسان کی تخلیق کی پھر زندگی سے موت تک کا سفر بھی اسی کے ہاتھ ہے رزق تک زمہ داری بھی اللہ تبارک وتعالیٰ نے خود اپنے زمے لی ہے انسان کو تو صرف اپنی عبادت کے لیئے پیدا کیا ہے انسان نے خود اپنے آپ کو مشکلات میں ڈال رکھا ہے اسنے اپنی خواہشات کو اتنا بڑھا لیا ہے کہ ان خواہشات کی تکمیل کرتے کرتے اسکو خود کو پتہ ہی نہیں چلتا کب موت اسکو آ جاتی ہے
کیونکہ بندے کو بالآخر اپنی اصل منزل کی طرف لوٹنا ہے اور وہ منزل موت ہے
موت اٹل ہے ایک دن انسان کو آ کر رہنی ہے
انسان کا رزق بھی اسکا پیچھا کرتا ہے
اور موت بھی انسان کا پیچھا کرتی ہے
موت ایسا پیچھا کرتی ہے بالآخر بندے کو ایک دن دنیا سے جانا ہی پڑتا ہے
اللہ تبارک وتعالیٰ نے اپنے محبوب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے فرمایا اے میرے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وسلم وما جعلنا لرجل من قبلک الخلد
ہم نے آ پ سے پہلے بھی دنیا میں کوئی مرد ایسا نہیں بنایا کہ جو ہمیشہ رہے
وما جحلنا لبشر من قبلک الخد
اور نہیں بنایا آ پ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم سے پہلے کوئی بشر جو ہمیشہ رہے
اب غور کیجئے اگر موت کو سلطنت اقتدار بادشاہت سے ٹالا جاسکتا تو فرعون کو موت نہیں آ تی
اگر موت کو مال دولت سے ٹا لا جا سکتا تو قارون کو موت نہیں آ تی
اگر موت کو حسن و جمال سے ٹالا جاسکتا تو یوسف علیہ السّلام کو موت نہیں آ تی
اگر موت کو اخلاق عظیمہ کے ذریعے ٹالا جاسکتا تو ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو موت نہیں آ تی
انا للہ وانا الیہ راجعون
طیبہ آ صف
1 day ago | [YT] | 57
View 0 replies
tayyaba Food Stories
سال کا سفر کچھ یوں ہی گزر گیا
کچھ لوگ بدل گے
کچھ لوگوں نے ہمیں بدل دیا
وقت اچھا ہو یا برا گزر ہی جاتا ہے
مگر باتیں اور لوگ یاد رہ جاتے ہیں
پھر یوں ہوا درد کی لذت بھی چھن گئی کچھ لوگ مجھے موم سے پتھر بنا گے
احباب نے
رقیب نے
دل نے
رفیق نے
یہ بھی نہیں یاد رہا کس کس نے مات دی
کسی نے کردار پر انگلی اٹھائی اور کسی نے عزت کو پامال کیا
یہ بھی نہیں سوچا اک اللہ بھی ہے درمیان جو سب جانتا تھا
ہر کسی نے اپنے مفاد کے لیئے ہمیں ساتھ رکھا اور پھر چھوڑ دیا
ہماری زات ہر کسی کے لیئے فضول ٹھہری 🤣😂😭😢
طیبہ آ صف
1 day ago | [YT] | 75
View 0 replies
tayyaba Food Stories
میرا سوال آ پسے
قرآن مجید میں وہ کون سی سورت ہے اور کون سے پارے میں ہے اس سورت کا نام کیا ہے جسمیں بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم دو بار آ ئی ہے
جواب ضرور دیں
طیبہ آ صف
1 day ago | [YT] | 68
View 0 replies
tayyaba Food Stories
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اللہ تبارک وتعالیٰ سے سوال کیا یا اللہ جب تجھے تیرا کوئی نیک بندہ پکارے تو اسے کیسے جواب دیتے ہیں
اللہ نے فرمایا اے موسٰی میں اسکی پکار پر لبیک کہتا ہوں
پھر حضرت موسیٰ علیہ السلام نے سوال کیا جب کوئی گناہ گار آ پ کو پکارے تو اسے کیسے جواب دیتے ہیں
اللہ نے فرمایا میں اسے کہتا ہوں لبیک لبیک لبیک
حضرت موسیٰ نے کہا یا اللّٰہ نیک بندے کی پکار پر ایک بار لبیک
اور گناہ گار کی پکار پکار پر تین بار
اللہ تبارک وتعالیٰ نے فرمایا
اے موسیٰ نیک بندے کو اپنی نیکی پر بھروسہ ہوتا ہے
اور گناہ گار کو میری رحمت پر بھروسہ ہوتا ہے وہ اس یقین کے ساتھ مجھ کو پکارتا ہے میں اسکی توبہ قبول کر لوں گا
کبھی کبھی ایک نیک انسان بھی اپنی زندگی میں کی جانے والی نیکیاں منٹوں میں ضائع کر دیتا ہے نیکی کرنا مشکل ہے ضائع کرنا آسان ہے
کبھی انسان کی زندگی میں کچھ ایسے لوگ آ جاتے ہیں انکی اپنی زندگی تو خراب ہوتی ہی ہے وہ دوسروں کو بھی جہنمی بنا دیتے ہیں
زیادہ دوست نہیں بنائیں غیر محرموں سے بچ کر رہیں اپنا وقت اللہ کے ساتھ گزاریں اللّٰہ کو دوست بنائیں
حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی حدیث پاک کا مفہوم ہے اللہ پاک فرماتے ہیں اے ابنِ آ دم اگر تیرے گناہ آ سمان کی بلندیوں تک پہنچ جائیں اور پھرتو مجھ سے مغفرت مانگے تو میں تجھے معاف کر دوں گا مجھے کوئی پرواہ نہیں مجھے کوئی فرق نہیں پڑے گا
اللہ سبحانہ وتعالی تو اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے کب وہ لوٹے اسکی طرف
اللہ پاک ہم سب کو کبیرہ صغیرہ گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
الھم المغفرلنا قبل الموت
الھم الرحمنا عند الموت
الھم لا تحا سبنا یوم الحشر
الھم لا تعازبنا بعد الموت
الھم اجرنا من النار
الھم اجرنا من زمھریر جھنم
آ مین ثم آمین یارب العالمین
طیبہ آ صف
1 day ago (edited) | [YT] | 41
View 0 replies
tayyaba Food Stories
لیکس ایوارڈ شو میں بیہودہ لباس 👗 پہننے والیوں کے لئیے ایک پیغام
کیوں اپنے جسموں کی نمائش کر رہی ہو اے بنت حوا
اگر اس لباس 👗 میں موت آ گئی تو کیا کرو گی اے بنت حوا
کیا تم فاطمہ الزہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے زیادہ پیاری ہو اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے زیادہ پیاری ہو
تم میں اور غیر مسلم میں کوئی فرق رہا
اے بنت حوا تم اسلام کی شہزادی ہو
تمھیں عورت کہا جسکا مطلب چھپنا چھپنے کی چیز
کیوں اپنا مزاق بنا رہی ہو
کیا پورا لباس پہن کر تمہاری توہین ہوتی ہے
کیا تم اپنے آپ کو ننگا محسوس نہیں کرتی اگر دل میں ذرا سا بھی اللہ کا خوف ہوتا تو کبھی ایسا لباس 👗 نہیں پہننتی
جہنم سے ڈر نہیں لگتا قبر کے عزاب سے ڈر نہیں لگتا موت سے ڈر نہیں لگتا
اللہ سبحانہ وتعالی نے قرآن مجید میں فرمایا ہے
یعباد لا خوف علیکم الیوم ولا انتم تحزنون
الذین آمنوا بأ یتنا و کانو مسلمین
ادخل الجنۃ انتم و ازواجکم تحبرون
یطاف علیھم بصحاف من ذ ھب و اکوب
و فیھا ما تشتھیہ الأنفس و تلز الأ عین
و انتم فیھا خالدون
و تلک الجنۃ التی أورثتمو ھا بما کنتم تعملون
لکم فیھا فاکھتہ کثیرۃ منھا تأ کلون
اللہ سبحانہ وتعالی نے فرمایا جو میرے عبادت گزار بندے ہیں میرے احکامات پر چلنے والے ہیں وہ روز محشر خوف زدہ نہیں ہوں گے اور انھیں کوئی غم بھی نہیں ہو گا اور ان کے لیئے جنت میں من پسند کی چیزیں ہوں گیں اللہ سبحانہ وتعالی نے جنت کا وارث بنایا جو دنیا میں اپنی خواہشات کے پیچھے چلا تو آ خرت میں اسکے لیئے کیا ہو گا
یہ ایک پیغام تھا سب کے لیئے میرے اپنے لیئے بھی اگر قرآن مجید کو ترجع کے ساتھ پڑھیں تو یقیناً برائی سے کسی حد تک بچ جائیں گے انشاء اللہ
بے حیائی کی بھی حد ہے
پورا لباس پہنو دوپٹہ اسکارف لو تاکہ پتہ چلے یہ مسلم ملک سے ہیں اپنے ملک کا اپنے نبی محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا نام روشن کرو پتہ چلے یہ اسلام کی شہزادیاں ہیں
رمضان المبارک کی ٹرانسمیشن میں بھی سر کو کور نہیں کیا جاتا بالوں کے سٹائل نظر آنے چاہئیں اور میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی محفلوں میں بھی سر ننگے یہ کیا عقیدت ہے
محفل میلاد کس کے نام پر اور اسکی محفل میں بے ادبی
کب یہ قوم سدھرے گی
پلیز مریم نواز صاحبہ آ پ ہی کچھ ایسا اقدام برپا کریں نا
ملک سے فحاشی کو ختم کریں
اسلامی ملک ہے اسلام پر چلائیں
اسلامی قانون ہو
اسلام نافذ کیا جائے
تنگ بیہودہ جو لباس 👗 پہنے اسے سزا سنائی جائے
سکول کالج یونیورسٹی ڈراموں بازاروں میں خبر نامہ پڑھنے والیوں پر دوپٹہ اسکارف کی پابندی لگائی جائے
جزاک اللّہ
ایسی پوسٹ بہت آہستہ آہستہ لوگوں تک پہنچتی ہے اگر پہنچ جائے تو لوگ پسند نہیں کرتے
طیبہ آصف
2 days ago (edited) | [YT] | 124
View 1 reply
tayyaba Food Stories
کون کون میری طرح رمضان المبارک کا بڑی بے تابی سے انتظار کر رہا ہے
رمضان المبارک صرف افطاری اور سحری کے لیئے نہیں ہے سحری سے شروع افطاری پر ختم
مطلب یہ ہے میرے کہنے کا کہ افطاری میں پکوڑے سموسے چاٹ کھا کر روزہ افطار کیا اور خوب پیٹ بھر کر لیٹ گے نا نماز نا تراویح نا قرآن مجید کی تلاوت بس کھا لیا سو لیا
ایسے ہی سحری میں پراٹھا انڈا آ ملیٹ چا ئے کھایا پیا اور سو گے لمبی تان کر
کوئی ذکر اذکار نہیں کیا روذہ رکھنا ہی مقصد تھا نماز بھی تو فرض ہے اس فرض کو بھی پورا کریں دو فرض ایک ساتھ ادا ہوں کتنا مزہ آئے گا جب رمضان المبارک میں ہم باوضو رہتے ہیں
ہم رمضان المبارک کے آ نے سے پہلے اسکی تیاری کیوں نہیں کرتے شادی کا کارڈ آ جائے تو ایک ہلچل مچ جاتی ہے کون سا سوٹ پہنیں کون سا جوتا لیکن رمضان المبارک کے لیئے بھی ایسی ہلچل ہونی چاہیے کھانے بنا بنا کر فریز کیے جاتے ہیں اگر انسان کی نیت اچھی ہو عبادت بھی ہو جاتی ہے اور سب کچھ فریش بن بھی جاتا ہے رمضان المبارک میں اللہ سبحانہ وتعالی نے وقت میں بھی برکت رکھی ہے
تیرہ چودہ پندرہ شعبان المعظم اللہ کے حضور ہمارے نامعہ اعمال پیش ہوتے ہیں کبھی ہم نے اس بات پر غور کیا جب ہمارا نامعہ اعمال خالی ہو گا نا نماز نا قرآن مجید کی تلاوت اور نہ زکر ازکار تو کیا یہ شرم کی بات نہیں ہے
آ ج سے رمضان المبارک کی تیاری شروع کر دیں
نماز پابندی سے پڑھیں قرآن مجید کی تلاوت روزانہ کریں اور عشاء کی نماز کے ساتھ آ ٹھ دس نفل پڑھنے شروع کریں تاکہ تراویح میں دکت پیش نا آ ئے
ہم کے لیئے وقت کیوں نہیں نکالتے
زندگی رمضان المبارک کی طرح گزارو موت عید جیسی آ ئے گی
مطلب یہ ہے جیسے رمضان المبارک میں ہم باوضو رہتے ہیں بہت کم سوتے ہیں موبائل کا استعمال نہیں کرتے ایسے ہی باقی مہینے بھی ہوں عبادت تھوڑی کم کر لو چھوڑو نہیں
پھر دیکھیں جب موت آ ئے گی آسمان بھی روئے گا زمین بھی روئے گی اور زمین والے بھی رشق کریں گے اور آ سمان پر بھی استقبال ہو گا نیک روح آ رہی ہے
اللہ پاک رمضان المبارک تک پہنچنے کی توفیق عطا فرمائے اور ایمان والی موت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
مجھے آ ج بخار ہو گیا میں نے بھی رمضان المبارک کی روٹین بنانا شروع کر دی تھی اللہ پاک ایسا دل دے اگر اسکی عبادت نہ ہو سکون نہ ملے بے چین ہو آ مین
طیبہ آ صف
2 days ago | [YT] | 51
View 0 replies
Load more