کون کون میری طرح رمضان المبارک کا بڑی بے تابی سے انتظار کر رہا ہے رمضان المبارک صرف افطاری اور سحری کے لیئے نہیں ہے سحری سے شروع افطاری پر ختم مطلب یہ ہے میرے کہنے کا کہ افطاری میں پکوڑے سموسے چاٹ کھا کر روزہ افطار کیا اور خوب پیٹ بھر کر لیٹ گے نا نماز نا تراویح نا قرآن مجید کی تلاوت بس کھا لیا سو لیا ایسے ہی سحری میں پراٹھا انڈا آ ملیٹ چا ئے کھایا پیا اور سو گے لمبی تان کر کوئی ذکر اذکار نہیں کیا روذہ رکھنا ہی مقصد تھا نماز بھی تو فرض ہے اس فرض کو بھی پورا کریں دو فرض ایک ساتھ ادا ہوں کتنا مزہ آئے گا جب رمضان المبارک میں ہم باوضو رہتے ہیں ہم رمضان المبارک کے آ نے سے پہلے اسکی تیاری کیوں نہیں کرتے شادی کا کارڈ آ جائے تو ایک ہلچل مچ جاتی ہے کون سا سوٹ پہنیں کون سا جوتا لیکن رمضان المبارک کے لیئے بھی ایسی ہلچل ہونی چاہیے کھانے بنا بنا کر فریز کیے جاتے ہیں اگر انسان کی نیت اچھی ہو عبادت بھی ہو جاتی ہے اور سب کچھ فریش بن بھی جاتا ہے رمضان المبارک میں اللہ سبحانہ وتعالی نے وقت میں بھی برکت رکھی ہے تیرہ چودہ پندرہ شعبان المعظم اللہ کے حضور ہمارے نامعہ اعمال پیش ہوتے ہیں کبھی ہم نے اس بات پر غور کیا جب ہمارا نامعہ اعمال خالی ہو گا نا نماز نا قرآن مجید کی تلاوت اور نہ زکر ازکار تو کیا یہ شرم کی بات نہیں ہے آ ج سے رمضان المبارک کی تیاری شروع کر دیں نماز پابندی سے پڑھیں قرآن مجید کی تلاوت روزانہ کریں اور عشاء کی نماز کے ساتھ آ ٹھ دس نفل پڑھنے شروع کریں تاکہ تراویح میں دکت پیش نا آ ئے ہم کے لیئے وقت کیوں نہیں نکالتے زندگی رمضان المبارک کی طرح گزارو موت عید جیسی آ ئے گی مطلب یہ ہے جیسے رمضان المبارک میں ہم باوضو رہتے ہیں بہت کم سوتے ہیں موبائل کا استعمال نہیں کرتے ایسے ہی باقی مہینے بھی ہوں عبادت تھوڑی کم کر لو چھوڑو نہیں پھر دیکھیں جب موت آ ئے گی آسمان بھی روئے گا زمین بھی روئے گی اور زمین والے بھی رشق کریں گے اور آ سمان پر بھی استقبال ہو گا نیک روح آ رہی ہے اللہ پاک رمضان المبارک تک پہنچنے کی توفیق عطا فرمائے اور ایمان والی موت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین مجھے آ ج بخار ہو گیا میں نے بھی رمضان المبارک کی روٹین بنانا شروع کر دی تھی اللہ پاک ایسا دل دے اگر اسکی عبادت نہ ہو سکون نہ ملے بے چین ہو آ مین طیبہ آ صف
tayyaba Food Stories
کون کون میری طرح رمضان المبارک کا بڑی بے تابی سے انتظار کر رہا ہے
رمضان المبارک صرف افطاری اور سحری کے لیئے نہیں ہے سحری سے شروع افطاری پر ختم
مطلب یہ ہے میرے کہنے کا کہ افطاری میں پکوڑے سموسے چاٹ کھا کر روزہ افطار کیا اور خوب پیٹ بھر کر لیٹ گے نا نماز نا تراویح نا قرآن مجید کی تلاوت بس کھا لیا سو لیا
ایسے ہی سحری میں پراٹھا انڈا آ ملیٹ چا ئے کھایا پیا اور سو گے لمبی تان کر
کوئی ذکر اذکار نہیں کیا روذہ رکھنا ہی مقصد تھا نماز بھی تو فرض ہے اس فرض کو بھی پورا کریں دو فرض ایک ساتھ ادا ہوں کتنا مزہ آئے گا جب رمضان المبارک میں ہم باوضو رہتے ہیں
ہم رمضان المبارک کے آ نے سے پہلے اسکی تیاری کیوں نہیں کرتے شادی کا کارڈ آ جائے تو ایک ہلچل مچ جاتی ہے کون سا سوٹ پہنیں کون سا جوتا لیکن رمضان المبارک کے لیئے بھی ایسی ہلچل ہونی چاہیے کھانے بنا بنا کر فریز کیے جاتے ہیں اگر انسان کی نیت اچھی ہو عبادت بھی ہو جاتی ہے اور سب کچھ فریش بن بھی جاتا ہے رمضان المبارک میں اللہ سبحانہ وتعالی نے وقت میں بھی برکت رکھی ہے
تیرہ چودہ پندرہ شعبان المعظم اللہ کے حضور ہمارے نامعہ اعمال پیش ہوتے ہیں کبھی ہم نے اس بات پر غور کیا جب ہمارا نامعہ اعمال خالی ہو گا نا نماز نا قرآن مجید کی تلاوت اور نہ زکر ازکار تو کیا یہ شرم کی بات نہیں ہے
آ ج سے رمضان المبارک کی تیاری شروع کر دیں
نماز پابندی سے پڑھیں قرآن مجید کی تلاوت روزانہ کریں اور عشاء کی نماز کے ساتھ آ ٹھ دس نفل پڑھنے شروع کریں تاکہ تراویح میں دکت پیش نا آ ئے
ہم کے لیئے وقت کیوں نہیں نکالتے
زندگی رمضان المبارک کی طرح گزارو موت عید جیسی آ ئے گی
مطلب یہ ہے جیسے رمضان المبارک میں ہم باوضو رہتے ہیں بہت کم سوتے ہیں موبائل کا استعمال نہیں کرتے ایسے ہی باقی مہینے بھی ہوں عبادت تھوڑی کم کر لو چھوڑو نہیں
پھر دیکھیں جب موت آ ئے گی آسمان بھی روئے گا زمین بھی روئے گی اور زمین والے بھی رشق کریں گے اور آ سمان پر بھی استقبال ہو گا نیک روح آ رہی ہے
اللہ پاک رمضان المبارک تک پہنچنے کی توفیق عطا فرمائے اور ایمان والی موت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
مجھے آ ج بخار ہو گیا میں نے بھی رمضان المبارک کی روٹین بنانا شروع کر دی تھی اللہ پاک ایسا دل دے اگر اسکی عبادت نہ ہو سکون نہ ملے بے چین ہو آ مین
طیبہ آ صف
3 days ago | [YT] | 52