tayyaba Food Stories

سال کا سفر کچھ یوں ہی گزر گیا
کچھ لوگ بدل گے
کچھ لوگوں نے ہمیں بدل دیا
وقت اچھا ہو یا برا گزر ہی جاتا ہے
مگر باتیں اور لوگ یاد رہ جاتے ہیں
پھر یوں ہوا درد کی لذت بھی چھن گئی کچھ لوگ مجھے موم سے پتھر بنا گے
احباب نے
رقیب نے
دل نے
رفیق نے
یہ بھی نہیں یاد رہا کس کس نے مات دی
کسی نے کردار پر انگلی اٹھائی اور کسی نے عزت کو پامال کیا
یہ بھی نہیں سوچا اک اللہ بھی ہے درمیان جو سب جانتا تھا
ہر کسی نے اپنے مفاد کے لیئے ہمیں ساتھ رکھا اور پھر چھوڑ دیا
ہماری زات ہر کسی کے لیئے فضول ٹھہری 🤣😂😭😢
طیبہ آ صف

2 days ago | [YT] | 80