یا اللّٰہ میں اپنے دل کو تیرے سپرد کرتی ہوں! کہ یہ کمزور بہت ہے یہ مجھے ہر پل مایوس اور بے بس کرتا ہے بس اے میرے پیارے اللہ مجھے بے بسی کے اندھیروں سے نکال دے اے میرے پیارے اللہ مجھے ان لوگوں سے دور رکھنا جنھوں نے مجھے زہنی اذیتیں دیں اے میرے پاک پروردگار میرے دل کو مضبوط کر دے تاکہ میں دوبارہ ان لوگوں کی طرف نا لوٹوں اے میرے پروردگار اے میرے مالک میرے دل کو ایمان پر استقامت دے دے آ مین ثم آمین یارب العالمین اور میرا خاتمہ ایمان بالخیر پر فرمانا آ مین ثم آمین یارب العالمین اے میرے پروردگار جب تو اپنے راستے پر اپنے کسی بندے کو ڈالدے تو پھر اسکی حفاظت یوسف علیہ السّلام کی طرح کر جو زلیخا جال میں نہیں پھنسے تو انکی حفاظت فرمائی اے اللہ تیری مخلوق میں کچھ درندے بھی ہے جو لوگوں کو سیدھے راستے سے ہٹا کر برائی کے راستے پر ڈالتے ہیں ایسے لوگوں سے تجھ سے پناہ مانگتے ہیں آ مین ثم آمین یارب العالمین 2026ہمارے لیئے اچھا ہو اللہ اور رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی اطاعت پر گزرے آ مین ثم آمین طیبہ آ صف
tayyaba Food Stories
یا اللّٰہ میں اپنے دل کو تیرے سپرد کرتی ہوں!
کہ یہ کمزور بہت ہے یہ مجھے ہر پل مایوس اور بے بس کرتا ہے بس اے میرے پیارے اللہ مجھے بے بسی کے اندھیروں سے نکال دے اے میرے پیارے اللہ مجھے ان لوگوں سے دور رکھنا جنھوں نے مجھے زہنی اذیتیں دیں
اے میرے پاک پروردگار میرے دل کو مضبوط کر دے تاکہ میں دوبارہ ان لوگوں کی طرف نا لوٹوں اے میرے پروردگار اے میرے مالک میرے دل کو ایمان پر استقامت دے دے آ مین ثم آمین یارب العالمین
اور میرا خاتمہ ایمان بالخیر پر فرمانا آ مین ثم آمین یارب العالمین
اے میرے پروردگار جب تو اپنے راستے پر اپنے کسی بندے کو ڈالدے تو پھر اسکی حفاظت یوسف علیہ السّلام کی طرح کر جو زلیخا جال میں نہیں پھنسے تو انکی حفاظت فرمائی
اے اللہ تیری مخلوق میں کچھ درندے بھی ہے جو لوگوں کو سیدھے راستے سے ہٹا کر برائی کے راستے پر ڈالتے ہیں ایسے لوگوں سے تجھ سے پناہ مانگتے ہیں آ مین ثم آمین یارب العالمین
2026ہمارے لیئے اچھا ہو اللہ اور رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی اطاعت پر گزرے آ مین ثم آمین
طیبہ آ صف
1 day ago | [YT] | 12