Dr Farjad Afzal Physiotherapist

My name is Dr farjad Afzal, I am a physiotherapist working in khawaja Arshad hospital, sargodha. I have skills in paediatric physical therapy. This channel is created for permotional activities and we will also educate the parents with some tutorial videos. We will also post the lectures for students. Doctor of physical therapy students will learn pediatric physical therapy from this channel. Parents of patients will seek help and education from this channel.we will also post regarding latest update regarding jobs, blogs, travel and many more. Subscribe our channel for unlimited education, learning , jobs info.


Dr Farjad Afzal Physiotherapist

Sensory mattress
Price 6000

3 years ago | [YT] | 3

Dr Farjad Afzal Physiotherapist

What about multiple sclerosis?

3 years ago | [YT] | 2

Dr Farjad Afzal Physiotherapist

پروٹین آپ کے پٹھوں کا بلڈنگ بلاک ہے۔ لہذا، مناسب مقدار میں پروٹین کھانے سے آپ کو اپنے پٹھوں کے بڑے پیمانے پر برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے اور جب آپ طاقت کی تربیت کرتے ہیں تو پٹھوں کی نشوونما کو فروغ دیتے ہیں۔ متعدد مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ کافی مقدار میں پروٹین کھانے سے پٹھوں کے بڑے پیمانے اور طاقت کو بڑھانے میں مدد مل سکتی ہے

3 years ago | [YT] | 7

Dr Farjad Afzal Physiotherapist

اگر آپ کا بچہ پورا پاؤں زمین پر نہیں لگا رھا بلکہ چلنے کے دوران وہ ہمیشہ پنجہ ہی استعمال کرتا ہے تو یہ کسی خرابی کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔ اس سے پاؤں کے پٹھے متاثر ہو سکتے ہیں ۔
#toewalking
#flatfeet
#ctev
#tightmuscles
#ADHD
#AUTISM
#CLUBFOOT

3 years ago | [YT] | 4

Dr Farjad Afzal Physiotherapist

گردن درد کی ایک بڑی وجہ مہروں کا دب جانا ہے۔ مہروں کے درمیان خلا میں کمی واقع ہونیں سے نسیں دبنا شروع ہو جاتی ہے ۔ جس سے گردن کا درد کے ساتھ کندھے بھی درد کرتے ہیں اور بعض اوقات درد پورے بازو میں ایک کرنٹ کی طرح محسوس ہوتا ہے ۔
اگر اس کے علاج پر بات کریں تو سب سے پہلے مریض کو درد سے نجات دلانا ہے ۔اور پھر بیماری کا علاج ہے۔ اس حالت میں مریض کی گردن کو کھینچ کر خلا پیدا کیا جاتا ہے ۔
اگر آپ کو بھی گردن درد کی شکایت ہے تو ایک دفعہ ضرور وزٹ کریں
#neckpain
#treatment_neckpain
#khawja_arshad_hospital_sargodha
#bestremedyforneckpain
#besyphysioforneckpaintreatment
#eveningclinic_4to8
#neckpainexercises

3 years ago | [YT] | 6

Dr Farjad Afzal Physiotherapist

بچوں میں چلنے کی اوسط عمر 12 سے 15 مہینے ہے۔ لیکن کچھ بچے 18 ماہ تک چلنا شروع کرتے ہیں ۔ اور اگر بچے کی عمر 18 ماہ سے زیادہ ہو چکی ہے اور چلنا ابھی شروع نہیں ہوا تو یہ فکر کی بات ہو سکتی ہے ۔ ایسے بچوں کا ایک دفعہ مکمل جسمانی معائنہ ضروری ہے۔
#age_walking
#delayinwalking
#walkinginchildren
#physio_sargodha
#exercisetreatment
#sargodha
#exercisesforchildren
#besttreatmentforchildren

3 years ago | [YT] | 5