گردن درد کی ایک بڑی وجہ مہروں کا دب جانا ہے۔ مہروں کے درمیان خلا میں کمی واقع ہونیں سے نسیں دبنا شروع ہو جاتی ہے ۔ جس سے گردن کا درد کے ساتھ کندھے بھی درد کرتے ہیں اور بعض اوقات درد پورے بازو میں ایک کرنٹ کی طرح محسوس ہوتا ہے ۔ اگر اس کے علاج پر بات کریں تو سب سے پہلے مریض کو درد سے نجات دلانا ہے ۔اور پھر بیماری کا علاج ہے۔ اس حالت میں مریض کی گردن کو کھینچ کر خلا پیدا کیا جاتا ہے ۔ اگر آپ کو بھی گردن درد کی شکایت ہے تو ایک دفعہ ضرور وزٹ کریں #neckpain #treatment_neckpain #khawja_arshad_hospital_sargodha #bestremedyforneckpain #besyphysioforneckpaintreatment #eveningclinic_4to8 #neckpainexercises
Dr Farjad Afzal Physiotherapist
گردن درد کی ایک بڑی وجہ مہروں کا دب جانا ہے۔ مہروں کے درمیان خلا میں کمی واقع ہونیں سے نسیں دبنا شروع ہو جاتی ہے ۔ جس سے گردن کا درد کے ساتھ کندھے بھی درد کرتے ہیں اور بعض اوقات درد پورے بازو میں ایک کرنٹ کی طرح محسوس ہوتا ہے ۔
اگر اس کے علاج پر بات کریں تو سب سے پہلے مریض کو درد سے نجات دلانا ہے ۔اور پھر بیماری کا علاج ہے۔ اس حالت میں مریض کی گردن کو کھینچ کر خلا پیدا کیا جاتا ہے ۔
اگر آپ کو بھی گردن درد کی شکایت ہے تو ایک دفعہ ضرور وزٹ کریں
#neckpain
#treatment_neckpain
#khawja_arshad_hospital_sargodha
#bestremedyforneckpain
#besyphysioforneckpaintreatment
#eveningclinic_4to8
#neckpainexercises
3 years ago | [YT] | 6