Dr Farjad Afzal Physiotherapist

بچوں میں چلنے کی اوسط عمر 12 سے 15 مہینے ہے۔ لیکن کچھ بچے 18 ماہ تک چلنا شروع کرتے ہیں ۔ اور اگر بچے کی عمر 18 ماہ سے زیادہ ہو چکی ہے اور چلنا ابھی شروع نہیں ہوا تو یہ فکر کی بات ہو سکتی ہے ۔ ایسے بچوں کا ایک دفعہ مکمل جسمانی معائنہ ضروری ہے۔
#age_walking
#delayinwalking
#walkinginchildren
#physio_sargodha
#exercisetreatment
#sargodha
#exercisesforchildren
#besttreatmentforchildren

3 years ago | [YT] | 5