`الســـلامُ علیــــکم و رحــمۃ اللــہ و برکاتہ`❤️🤌🏻
*`صبح بخیر زندگی`*☕🌅
یاد رکھیں، اللہ اپنے بندوں کی دعائیں سننے والا ہے۔ دل سے نکلی ہوئی فریاد ہو یا خاموش آنسوؤں کے ساتھ مانگی گئی دعا اللہ سب سنتا ہے اور بہترین وقت پر قبول فرماتا ہے۔ مایوس نہ ہوں، صبر رکھیں اور اللہ پر کامل بھروسہ رکھیں کیونکہ وہ اپنے بندوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا۔ اللہ آپ کے دل کو سکون دے اور آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے۔
*جمعرات کا سورج غروب ہوتے ہی نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف کی کثرت شروع کردیا کریں۔۔* *چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے کھانا بناتے کثرت کریں* *بے شک مختصر پڑھ لیں لیکن زبان تر رکھیں۔۔*
ٹوٹے دلوں کا سہارا… صرف اللہ 💔🥹 جب دنیا توڑ دے… اللہ سنبھال لیتا ہے 🤍 رب کی شفقت… ٹوٹے دل کاعلاج بکھرنے کے بعد کی سب سے خوبصورت مرہم : *اللہ 🥰* درد سے اُبھرتا ایمان 💫🤍 جب کوئی نہ رہے… *اللہ کافی ہے 🥰* زخموں کو رب کی رحمت جوڑ دیتی ہے 💔 بکھرنے کے بعد کی خاموش پناہ… *اللہ 🥰*
اس عاجز کا (پیر ذوالفقار ص نقشبندی) کی اپنی زندگی کا ایک واقعہ ہے ۔ ہمارے محلہ کی مسجد میں ایک حکیم صاحب تھے۔ کونے پر ان کی دکان تھی، ان کا نام احمد بخش تھا، وہ قرآن پاک کے بڑے اچھے حافظ تھے اورخوب پڑھتے تھے، ہم اس وقت چھوٹے چھوٹے تھے، رمضان المبارک کا دن تھا، کسی نے ان سے کہا کہ آج ستائیس کی رات ہوگی ، اگر آج رات پورا قرآن سنا دیں تو بڑا مزہ آئے گا، ان کا حفظ بھی بڑا پکا تھا، وہ کہنے لگے کہ اچھا میں آؤں گا، مسجد کوثر میں ان کو سنانا تھا، اس وقت عاجز کی عمر 9 سال کے قریب تھی، عاجز بھی وہاں پہنچ گیا، حافظ صاحب نے دو رکعت کی نیت باندھ لی انہوں نے ایک رکعت میں 29 پارے پڑھے، ان 29 پاروں میں ان کی کوئی غلطی بھی نہ آئی پیچھے آٹھ دس حافظ کھڑے تھے وہ سب چپ رہے، کہیں کوئی اٹکن بھی پیش نہ آئی کہ پیچھے سے کوئی لقمہ مل جاتا، پڑھتے چلے گئے، 29 پاروں کے بعد انہوں نے رکوع کیا پھر دوسری رکعت کے لئے کھڑے ہوئے اللہ تعالیٰ کی شان دیکھئے کہ انہوں نے آخری پارہ بھی کافی پڑھ لیا جب سورۃ اخلاص پڑھنے لگے تو بھول گئے ، کوئی متشابہ لگ گیا اب وہ اس سورۃ سے نکلنا چاہتے ہیں مگر نکل نہیں پاتے جب دو تین دفعہ اس کو لوٹایا اور آگے نہ نکل سکے تو اس وقت ایک غیر حافظ بندے نے ان کو لقمہ دیا اور حافظ نے غیر حافظ سے لقمہ لے کر سورۃ اخلاص مکمل کی ۔ نماز کے بعد لوگ بڑے خوش تھے مگر قاری صاحب کو پسینہ آیا ہوا تھا جب اٹھ کر جانے لگے تو کسی نے پوچھا کہ حضرت ! کیا بنا ؟ کہنے لگے ، نہ پوچھو، 29 پارے پڑھ لئے تو بڑی خوشی ہوئی، جب سورة اللهب پڑھ رہا تھا تو اس وقت دل میں خود پسندی کی کیفیت پیدا ہوئی کہ اس وقت میرے جیسا بندہ پورے شہر میں کوئی نہیں ہوگا جو دو رکعت میں قرآن سنا سکے، میرے دل میں یہ بات پیدا ہوئی تو اللہ تعالیٰ نے مجھے سورۃ اخلاص میں متشابہ لگوا دیا یہ بتا دیا کہ یہ تیرا کمال نہیں یہ تو میرا اکمال ہے، یہ اللہ رب العزت کا کمال ہوتا ہے کہ وہ اپنے بندے کے لئے قرآن پاک کا یاد کرنا آسان فرما دیتا ہے اس لئے حفاظ کو اللہ تعالٰی کا احسان ماننا چاہئے۔ (قرآن عظیم الشان ص 138)
_آپ نہیں ہوں گے تو کچھ بھی نہیں ہوگا۔_ _کسی کی عادت نہ بنائیں یہ آپ کے لیے بہتر رہے گا خود سے محبت کریں خود خود خیال رکھیں یہ دنیا کا ہر تعلق عارضی ہے۔_ _یہ زندگی فضول نہیں ہے کہ اسے کسی بھی واقعہ کے سپرد کر دیا جائے۔_ _آپ خوش رہیں گے تو یہ دنیا بھی آپ کے ساتھ مسکرائے گی،_ _کیونکہ رونے والوں کے ساتھ کوئی نہیں ہوتا۔_ _خود کو ہمیشہ ایکٹو، ریلیکس اور پُراعتماد رکھیں۔اپنا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں_❤️☺️
*نیک عورت کا خزانہ* ---------------------------------------------
امام الثعلبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"کسی مرد کو *جس قدر سکون* ایک *ہم مزاج* اور اس کی *معاون* و مددگار بیوی سے ملتا ہے، اتنا سکون اسے کسی اور چیز سے حاصل نہیں ہوتا۔
کوئی کسی دوسرے کا اتنا *خیال* نہیں رکھتا جتنا ایک نیک عورت اپنے شوہر اور اپنے بچوں کا رکھتی ہے، اور ان کے ساتھ رحمت اور شفقت کا معاملہ کرتی ہے۔
مرد کے گھر کے معاملات اور اس کی عزت و آبرو عموماً اسی وقت مکمل اور محفوظ رہتے ہیں جب اس کے پاس پاک دامن، نیک سیرت اور نرم دل عورت ہو؛ *ورنہ اس کے معاملات بگڑ جاتے ہیں اور اس کے کاموں میں بے ترتیبی پیدا ہو جاتی ہے۔* "
@ISLAMIC _R6R
*`Friday Reminder`*
*🔮[جمعہ کی سنتیں]*
*1:* سورۃ الکہف کی تلاوت.
*2:* غسل کرنا.
*3:* خوشبو کا استعمال.
*4:* صاف کپڑوں کا اہتمام.
*5:* کثرت سے درود پڑھنا.
*6:* مسواک کرنا.
*7:* صدقہ کرنا.
*8:* خاموشی سے خطبہ سننا.
*9:* دعا کا خصوصی اہتمام.
📖 سورة الكهف
*`رسولﷺ نے فرمایا" جس شخص نے جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھی اس کے لیے دوجمعوں کے درمیان نور روشن ہوجاتا ہے."`*
14 hours ago | [YT] | 16
View 0 replies
@ISLAMIC _R6R
`الســـلامُ علیــــکم و رحــمۃ اللــہ و برکاتہ`❤️🤌🏻
*`صبح بخیر زندگی`*☕🌅
یاد رکھیں، اللہ اپنے بندوں کی دعائیں سننے والا ہے۔
دل سے نکلی ہوئی فریاد ہو یا خاموش آنسوؤں کے ساتھ مانگی گئی دعا
اللہ سب سنتا ہے اور بہترین وقت پر قبول فرماتا ہے۔
مایوس نہ ہوں، صبر رکھیں اور اللہ پر کامل بھروسہ رکھیں کیونکہ وہ اپنے بندوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا۔
اللہ آپ کے دل کو سکون دے اور آپ کی دعاؤں کو قبول فرمائے۔
`آمین یارب العالمین` 🤲🏻❤️
17 hours ago | [YT] | 432
View 3 replies
@ISLAMIC _R6R
*جمعرات کا سورج غروب ہوتے ہی نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف کی کثرت شروع کردیا کریں۔۔*
*چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے کھانا بناتے کثرت کریں*
*بے شک مختصر پڑھ لیں لیکن زبان تر رکھیں۔۔*
```🌹_صلی اللہ علیہ والہ وسلم ``
1 day ago | [YT] | 25
View 0 replies
@ISLAMIC _R6R
ٹوٹے دلوں کا سہارا… صرف اللہ 💔🥹
جب دنیا توڑ دے… اللہ سنبھال لیتا ہے 🤍
رب کی شفقت… ٹوٹے دل کاعلاج
بکھرنے کے بعد کی سب سے خوبصورت مرہم :
*اللہ 🥰*
درد سے اُبھرتا ایمان 💫🤍
جب کوئی نہ رہے…
*اللہ کافی ہے 🥰*
زخموں کو رب کی رحمت جوڑ دیتی ہے 💔
بکھرنے کے بعد کی خاموش پناہ…
*اللہ 🥰*
1 day ago | [YT] | 25
View 2 replies
@ISLAMIC _R6R
*حفاظ کو اللہ تعالٰی کا احسان ماننا چاہئے*
اس عاجز کا (پیر ذوالفقار ص نقشبندی) کی اپنی زندگی کا ایک واقعہ ہے ۔ ہمارے محلہ کی مسجد میں ایک حکیم صاحب تھے۔ کونے پر ان کی دکان تھی، ان کا نام احمد بخش تھا، وہ قرآن پاک کے بڑے اچھے حافظ تھے اورخوب پڑھتے تھے، ہم اس وقت چھوٹے چھوٹے تھے، رمضان المبارک کا دن تھا، کسی نے ان سے کہا کہ آج ستائیس کی رات ہوگی ، اگر آج رات پورا قرآن سنا دیں تو بڑا مزہ آئے گا، ان کا حفظ بھی بڑا پکا تھا، وہ کہنے لگے کہ اچھا میں آؤں گا، مسجد کوثر میں ان کو سنانا تھا، اس وقت عاجز کی عمر 9 سال کے قریب تھی، عاجز بھی وہاں پہنچ گیا، حافظ صاحب نے دو رکعت کی نیت باندھ لی انہوں نے ایک رکعت میں 29 پارے پڑھے، ان 29 پاروں میں ان کی کوئی غلطی بھی نہ آئی پیچھے آٹھ دس حافظ کھڑے تھے وہ سب چپ رہے، کہیں کوئی اٹکن بھی پیش نہ آئی کہ پیچھے سے کوئی لقمہ مل جاتا، پڑھتے چلے گئے، 29 پاروں کے بعد انہوں نے رکوع کیا پھر دوسری رکعت کے لئے کھڑے ہوئے اللہ تعالیٰ کی شان دیکھئے کہ انہوں نے آخری پارہ بھی کافی پڑھ لیا جب سورۃ اخلاص پڑھنے لگے تو بھول گئے ، کوئی متشابہ لگ گیا اب وہ اس سورۃ سے نکلنا چاہتے ہیں مگر نکل نہیں پاتے جب دو تین دفعہ اس کو لوٹایا اور آگے نہ نکل سکے تو اس وقت ایک غیر حافظ بندے نے ان کو لقمہ دیا اور حافظ نے غیر حافظ سے لقمہ لے کر سورۃ اخلاص مکمل کی ۔
نماز کے بعد لوگ بڑے خوش تھے مگر قاری صاحب کو پسینہ آیا ہوا تھا جب اٹھ کر جانے لگے تو کسی نے پوچھا کہ حضرت ! کیا بنا ؟ کہنے لگے ، نہ پوچھو، 29 پارے پڑھ لئے تو بڑی خوشی ہوئی، جب سورة اللهب پڑھ رہا تھا تو اس وقت دل میں خود پسندی کی کیفیت پیدا ہوئی کہ اس وقت میرے جیسا بندہ پورے شہر میں کوئی نہیں ہوگا جو دو رکعت میں قرآن سنا سکے، میرے دل میں یہ بات پیدا ہوئی تو اللہ تعالیٰ نے مجھے سورۃ اخلاص میں متشابہ لگوا دیا یہ بتا دیا کہ یہ تیرا کمال نہیں یہ تو میرا اکمال ہے، یہ اللہ رب العزت کا کمال ہوتا ہے کہ وہ اپنے بندے کے لئے قرآن پاک کا یاد کرنا آسان فرما دیتا ہے اس لئے حفاظ کو اللہ تعالٰی کا احسان ماننا چاہئے۔
(قرآن عظیم الشان ص 138)
1 day ago | [YT] | 15
View 1 reply
@ISLAMIC _R6R
...
*اگر ہمارا اخلاق صرف من پسند لوگوں کے لئے اچھا ہے تو........ہم صرف `موقع پرست` ہیں خوش اخلاق نہیں🔐🌝🖤*
1 day ago | [YT] | 16
View 0 replies
@ISLAMIC _R6R
_`خود کو مرجھانے مت دیں۔`_
_آپ نہیں ہوں گے تو کچھ بھی نہیں ہوگا۔_
_کسی کی عادت نہ بنائیں یہ آپ کے لیے بہتر رہے گا خود سے محبت کریں خود خود خیال رکھیں یہ دنیا کا ہر تعلق عارضی ہے۔_
_یہ زندگی فضول نہیں ہے کہ اسے کسی بھی واقعہ کے سپرد کر دیا جائے۔_
_آپ خوش رہیں گے تو یہ دنیا بھی آپ کے ساتھ مسکرائے گی،_
_کیونکہ رونے والوں کے ساتھ کوئی نہیں ہوتا۔_
_خود کو ہمیشہ ایکٹو، ریلیکس اور پُراعتماد رکھیں۔اپنا ساتھ کبھی نہ چھوڑیں_❤️☺️
>
1 day ago | [YT] | 8
View 1 reply
@ISLAMIC _R6R
*نیک عورت کا خزانہ*
---------------------------------------------
امام الثعلبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"کسی مرد کو *جس قدر سکون* ایک *ہم مزاج* اور اس کی *معاون* و مددگار بیوی سے ملتا ہے، اتنا سکون اسے کسی اور چیز سے حاصل نہیں ہوتا۔
کوئی کسی دوسرے کا اتنا *خیال* نہیں رکھتا جتنا ایک نیک عورت اپنے شوہر اور اپنے بچوں کا رکھتی ہے، اور ان کے ساتھ رحمت اور شفقت کا معاملہ کرتی ہے۔
مرد کے گھر کے معاملات اور اس کی عزت و آبرو عموماً اسی وقت مکمل اور محفوظ رہتے ہیں جب اس کے پاس پاک دامن، نیک سیرت اور نرم دل عورت ہو؛ *ورنہ اس کے معاملات بگڑ جاتے ہیں اور اس کے کاموں میں بے ترتیبی پیدا ہو جاتی ہے۔* "
[اللطائف والظرائف]
1 day ago | [YT] | 6
View 0 replies
@ISLAMIC _R6R
*`FAJR NAMAZ 🎗️`*
*آپ کا رب آپ سے بہت محبت کرتا ہے۔ 🫀*
1 day ago | [YT] | 5
View 0 replies
@ISLAMIC _R6R
*اور جب تمہارے دل تھک جائیں ،*
*تو اسے یاد دلاؤ کہ یہ تو بس ایک فانی دُنیا ہے۔*
> MP
3 days ago | [YT] | 24
View 0 replies
Load more