@ISLAMIC _R6R

*نیک عورت کا خزانہ*
---------------------------------------------

امام الثعلبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

"کسی مرد کو *جس قدر سکون* ایک *ہم مزاج* اور اس کی *معاون* و مددگار بیوی سے ملتا ہے، اتنا سکون اسے کسی اور چیز سے حاصل نہیں ہوتا۔

کوئی کسی دوسرے کا اتنا *خیال* نہیں رکھتا جتنا ایک نیک عورت اپنے شوہر اور اپنے بچوں کا رکھتی ہے، اور ان کے ساتھ رحمت اور شفقت کا معاملہ کرتی ہے۔

مرد کے گھر کے معاملات اور اس کی عزت و آبرو عموماً اسی وقت مکمل اور محفوظ رہتے ہیں جب اس کے پاس پاک دامن، نیک سیرت اور نرم دل عورت ہو؛ *ورنہ اس کے معاملات بگڑ جاتے ہیں اور اس کے کاموں میں بے ترتیبی پیدا ہو جاتی ہے۔* "

[اللطائف والظرائف]

1 day ago | [YT] | 6