*_اَلسَّلاَم عَلَیْکُمْ وَرَحمَةُ اللهِ وَبَرَكاَتُهُ!! 💐 آپ پر سلامتی ہو اور اللہ کی رحمت اور بے بہا برکتیں ہوں ۔۔ آمین!!🌷_*
آج کی ایک خاص پوسٹ آپ سب کے نام 🥰😍
سب سے پہلے منہ میٹھا کر لیجیے 🥰 صَلَّى اللّٰهُ عَلٰی مُحَمَّدْﷺ 🧡😍
`Message for Your` 💌♥️
"*میں صرف یہ یاد دلانے آئی ہوں کہ چاہے تم تھکے ہوئے ہو، پریشان ہو، خوف زدہ ہو، غمگین ہو، دل شکستہ یا کسی تکلیف میں ہو🥺🤲🏻*۔۔۔❤🩹 `تو یاد رکھو`، یہ سب تمہارے لیے نیکیوں کا ذریعہ ہے، اور گناہوں کا کفارہ بھی۔ لہٰذا صبر کرو اور اللہ سے اجر کی امید رکھو،🥺🫠 `قسم بخدا!` *تمہاری کوئی بھی تھکن، کوئی بھی درد، اللہ کے ہاں رائیگاں نہیں جائے گا*۔" 🥹🫂💯
فی امان اللہ وامان الرسول ﷺ🫀🫶🏻 آپنا خیال رکھیے گا دعاؤں میں یاد رکھیے گا 💐🌹 کل ایک اور پوسٹ کے ساتھ حاضر ہوں گی ان شاءاللہ 😍
کاش... کاش ہم نبی کے محض نام لیوا نہ ہوتے کاش ہم صرف ناموں کے مسلمان نہ ہوتے۔۔۔
آؤ آج ذرا خود سے سوال کریں دن بھر میں کتنی سنتیں ہم ادا کرتے ہیں؟ کتنے کام ہم واقعی اپنے سردار آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر کرتے ہیں؟
عالم یا عالمہ بن جانا آسان ہے مگر مسلمان بن جانا سب سے مشکل۔۔۔ ہم نے علم تو حاصل کیا مگر عمل کھو دیا۔۔ ہم نے بات کرنا سیکھ لیا مگر کردارِ قرآنی گم کر بیٹھے۔۔
ہم وہ لوگ ہیں جن میں نہ اب وہ شعلہ نوازی رہی۔۔ نہ وہ عشقِ مصطفیٰ ﷺ کا جنون ہم نہ دنیا کے رہے نہ دین کے۔۔۔ جہاں مفاد دیکھا وہیں مذہب اختیار کر لیا۔۔۔
ہم دوسروں پر انگلیاں اٹھانے لگے۔۔ مگر خود پر نگاہ ڈالنا بھول گئے۔۔ ہم صرف یہ گنتے ہیں کہ کتنوں نے ہمارا حق مارا یہ سوچنا بھول گئے کہ ہم نے کتنوں کا حق ادا نہیں کیا۔۔۔
اور سب سے بڑا دکھ یہ ہے کہ اب ہمارا لکھنا۔۔پڑھنا۔۔۔بولنا اللہ کے لیے نہیں لوگوں کے لیے ہو گیا ہے۔۔۔ ہم نیکی بھی دکھاوے کے لیے کرتے ہیں۔۔ اور علم بھی شہرت کے لیے سیکھتے ہیں۔۔۔
کاش... جتنی فکر ہمیں دوسروں کو ٹھیک کرنے کی ہوتی ہے اتنی فکر ہم اپنے آپ کو درست کرنے کی کرتے ۔۔۔ تو شاید یہ دنیا ایک بُرے انسان سے خالی اور ایک سچے مسلمان سے معمور ہو جاتی۔۔۔🥺
`الســـلامُ علیــــکم و رحــمۃ اللــہ و برکاتہ`❤️🤌🏻
*`صبح بخیر زندگی`*☕🌅
`اے اللّٰه!`
میں نے تجھے وہ فیصلے سونپے ، جن کی مسافتیں مجھے معلوم نہیں، وہ راستے جن کی منزلیں مجھے نظر نہیں آتیں، وہ اُمیدیں کہ جن کا بھر آنا محال لگتا ہے، وہ دعائیں جن کی قبولیت کا میں وقت نہیں جانتی، وہ نعمتیں جن کے حصول کے اسباب میسرنہیں، تو اپنی صفات کی برکت سے ان سب کو پورا کر دے یارب..
وہ نماز میں کھڑی ہو کر کہتی ہے: یا اللّٰه ! مجھے میری کھوئی ہوئی چیز واپس کر دیں🥺 وہ کھوئی ہوئی چیز اسکا " ایمان " تھا جو نافرمانی کے پچھتاوے تلے دب گیا!🪻🤍
@ISLAMIC _R6R
*بُـرقـــــعـہ " حـــــجـاب " کـے آداب*
9 hours ago | [YT] | 57
View 4 replies
@ISLAMIC _R6R
*_اَلسَّلاَم عَلَیْکُمْ وَرَحمَةُ اللهِ وَبَرَكاَتُهُ!! 💐
آپ پر سلامتی ہو اور اللہ کی رحمت اور بے بہا برکتیں ہوں ۔۔ آمین!!🌷_*
آج کی ایک خاص پوسٹ آپ سب کے نام 🥰😍
سب سے پہلے منہ میٹھا کر لیجیے 🥰
صَلَّى اللّٰهُ عَلٰی مُحَمَّدْﷺ 🧡😍
`Message for Your` 💌♥️
"*میں صرف یہ یاد دلانے آئی ہوں کہ چاہے تم تھکے ہوئے ہو، پریشان ہو، خوف زدہ ہو، غمگین ہو، دل شکستہ یا کسی تکلیف میں ہو🥺🤲🏻*۔۔۔❤🩹
`تو یاد رکھو`،
یہ سب تمہارے لیے نیکیوں کا ذریعہ ہے، اور گناہوں کا کفارہ بھی۔
لہٰذا صبر کرو اور اللہ سے اجر کی امید رکھو،🥺🫠
`قسم بخدا!` *تمہاری کوئی بھی تھکن، کوئی بھی درد، اللہ کے ہاں رائیگاں نہیں جائے گا*۔" 🥹🫂💯
فی امان اللہ وامان الرسول ﷺ🫀🫶🏻
آپنا خیال رکھیے گا دعاؤں میں یاد رکھیے گا 💐🌹
کل ایک اور پوسٹ کے ساتھ حاضر ہوں گی ان شاءاللہ 😍
10 hours ago | [YT] | 19
View 3 replies
@ISLAMIC _R6R
*امی جب بھی بولے کہ موبائل چھوڑ دو خدارا چھوڑ دیا کریں امی کے قدموں کے نیچے جنت کے ساتھ ساتھ جوتی بھی ہوتی ہے* 😖🤧🤭😁🥴
23 hours ago | [YT] | 24
View 7 replies
@ISLAMIC _R6R
اے اللہ! آسانی عطا فرما
پھر آسانی، پھر آسانی، پھر آسانی
پھر اس دل کو سکون دے
جس کے حال کو تیرے سوا کوئی نہیں جانتا ۔۔۔
1 day ago | [YT] | 163
View 9 replies
@ISLAMIC _R6R
Or batye kis kis ki aadat hai aise Kitaabe padh padh kr u hi khula chod Dene ki🤭😂
Me😂
Mai to shreef hu😍
Ham kitab hi nh padhte 🤭
1 day ago | [YT] | 32
View 7 replies
@ISLAMIC _R6R
*آؤ میٹھی میٹھی باتیں کریں۔۔*
*گڑ برفی گلاب جامن شیر خورمہ*
*اب آپکی باری----😂🤣😂😅*
1 day ago | [YT] | 14
View 8 replies
@ISLAMIC _R6R
کاش...
کاش ہم نبی کے محض نام لیوا نہ ہوتے
کاش ہم صرف ناموں کے مسلمان نہ ہوتے۔۔۔
آؤ آج ذرا خود سے سوال کریں
دن بھر میں کتنی سنتیں ہم ادا کرتے ہیں؟
کتنے کام ہم واقعی اپنے سردار آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر کرتے ہیں؟
عالم یا عالمہ بن جانا آسان ہے
مگر مسلمان بن جانا سب سے مشکل۔۔۔
ہم نے علم تو حاصل کیا مگر عمل کھو دیا۔۔
ہم نے بات کرنا سیکھ لیا مگر کردارِ قرآنی گم کر بیٹھے۔۔
ہم وہ لوگ ہیں جن میں نہ اب وہ شعلہ نوازی رہی۔۔
نہ وہ عشقِ مصطفیٰ ﷺ کا جنون
ہم نہ دنیا کے رہے نہ دین کے۔۔۔
جہاں مفاد دیکھا وہیں مذہب اختیار کر لیا۔۔۔
ہم دوسروں پر انگلیاں اٹھانے لگے۔۔
مگر خود پر نگاہ ڈالنا بھول گئے۔۔
ہم صرف یہ گنتے ہیں کہ کتنوں نے ہمارا حق مارا
یہ سوچنا بھول گئے کہ ہم نے کتنوں کا حق ادا نہیں کیا۔۔۔
اور سب سے بڑا دکھ یہ ہے
کہ اب ہمارا لکھنا۔۔پڑھنا۔۔۔بولنا
اللہ کے لیے نہیں لوگوں کے لیے ہو گیا ہے۔۔۔
ہم نیکی بھی دکھاوے کے لیے کرتے ہیں۔۔
اور علم بھی شہرت کے لیے سیکھتے ہیں۔۔۔
کاش...
جتنی فکر ہمیں دوسروں کو ٹھیک کرنے کی ہوتی ہے
اتنی فکر ہم اپنے آپ کو درست کرنے کی کرتے ۔۔۔
تو شاید یہ دنیا ایک بُرے انسان سے خالی
اور ایک سچے مسلمان سے معمور ہو جاتی۔۔۔🥺
از✍🏻 : فاطمہ بنت شاہد
1 day ago | [YT] | 22
View 2 replies
@ISLAMIC _R6R
`الســـلامُ علیــــکم و رحــمۃ اللــہ و برکاتہ`❤️🤌🏻
*`صبح بخیر زندگی`*☕🌅
`اے اللّٰه!`
میں نے تجھے وہ فیصلے سونپے ، جن کی مسافتیں مجھے معلوم نہیں،
وہ راستے جن کی منزلیں مجھے نظر نہیں آتیں،
وہ اُمیدیں کہ جن کا بھر آنا محال لگتا ہے،
وہ دعائیں جن کی قبولیت کا میں وقت نہیں جانتی، وہ نعمتیں جن کے حصول کے اسباب میسرنہیں،
تو اپنی صفات کی برکت سے ان سب کو پورا کر دے یارب..
`آمین یارب العالمین` 🤲🏻❤️
1 day ago | [YT] | 139
View 7 replies
@ISLAMIC _R6R
وہ نماز میں کھڑی ہو کر کہتی ہے:
یا اللّٰه ! مجھے میری کھوئی ہوئی چیز واپس کر دیں🥺
وہ کھوئی ہوئی چیز اسکا " ایمان " تھا جو نافرمانی کے پچھتاوے تلے دب گیا!🪻🤍
2 days ago | [YT] | 44
View 10 replies
Load more