Saharurdubyranafarooq

اُردو ادب،لیکچرار اُردو ،انٹرمیڈیٹ اور میٹرک اُردو کے حوالے سے ویڈیوز اپلوڈ کی جائیں گی ۔۔۔
اُردو ادب سے متعلق مستند اور معیاری مواد کی فراہمی ۔
لیکچرار اُردو ،ماہر مضمون اُردو کی تیاری کے حوالے سے مکمل راہنمائی ۔۔۔
پاکستان کے تمام صوبوں کے پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والے لیکچرار اُردو ،ماہر مضمون اُردو کے ٹیسٹ کی مکمل راہنمائی ۔۔۔
لیکچرار اُردو انٹرویو کے حوالے سے اُردو کے اہم ایریاز پر مکمل ڈسکشن ۔۔
اس کے علاوہ اُردو شاعری پر مبنی ویڈیوز بھی اپلوڈ ہوں گی ۔۔۔
پروفیسر رانا فاروق سحر