اُردو ادب،لیکچرار اُردو ،انٹرمیڈیٹ اور میٹرک اُردو کے حوالے سے ویڈیوز اپلوڈ کی جائیں گی ۔۔۔
اُردو ادب سے متعلق مستند اور معیاری مواد کی فراہمی ۔
لیکچرار اُردو ،ماہر مضمون اُردو کی تیاری کے حوالے سے مکمل راہنمائی ۔۔۔
پاکستان کے تمام صوبوں کے پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والے لیکچرار اُردو ،ماہر مضمون اُردو کے ٹیسٹ کی مکمل راہنمائی ۔۔۔
لیکچرار اُردو انٹرویو کے حوالے سے اُردو کے اہم ایریاز پر مکمل ڈسکشن ۔۔
اس کے علاوہ اُردو شاعری پر مبنی ویڈیوز بھی اپلوڈ ہوں گی ۔۔۔
پروفیسر رانا فاروق سحر
Saharurdubyranafarooq
FPSC lecturer Urdu test preparation
2 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
Saharurdubyranafarooq
2 months ago | [YT] | 8
View 0 replies
Saharurdubyranafarooq
سحر اُردو نوٹس ۔۔سیٹ نمبر۔۔13
Plz like and subscribe My channel
https://youtu.be/5YCIcnG04_c
4 months ago | [YT] | 7
View 0 replies
Saharurdubyranafarooq
السلام علیکم!
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ چینل "اُردو زبان وادب"کے حوالے سے ہے۔اور خاکسار کی بھرپور کوشش رہی ہے کہ ایسی ویڈیوز لائی جائیں جو آپ کی معلومات میں اضافہ کریں ۔۔۔علاوہ ازیں لیکچرار اُردو کے حوالے سے بھی ماڈل پیپر وقتاً فوقتاً شئیر کیے جاتے ہیں ۔۔۔۔
چینل کے بارے میں اپنی راۓ کا اظہار کریں اور جن موضوعات پر مزید ویڈیوز ہونی چاہئیں وہ موضوعات بھی ضرور بتائیں ۔۔۔۔
(اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں)
شکریہ
سلامت رہیں ۔
4 months ago | [YT] | 14
View 0 replies
Saharurdubyranafarooq
اُردو ادب کی مشہور کتابیں: تعارفی سلسلہ
"غبارِ خاطر"... ابوالکلام آزاد
مزید معلوماتی ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب ضرور کریں ۔
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies