السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه۰
صبح بخیر
* إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.*
بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے.
اللہ کریم نے انسان کے ہاتھ میں صرف محنت اور کوشش رکھی ہے، کامیابی وہ خود دیتا ہے۔
رب العزت آپ سب کی جھولیاں ایمان اور صحت کے ساتھ خوشیوں وکامیابیوں سے بھر دے، آپ اور آپ کی نسلوں تک کو رب کائنات رحمتوں، عزت ومنزلت کی بلندیوں تک لے جائے.
رب کریم ہر مشکل، دکھ، غم، وباوں ، بیماریوں، دشمنوں اور مخالفوں سے محفوظ رکھے.
یا الله ہم سب کو اپنی ناراضگی،
زمینی و آسمانی عذاب اور وبائی امراض سےمحفوظ فرما.
* آمین یا رب العالمین*
🌷