السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه۰
صبح بخیر

* إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء.*

بیشک میرا رب دُعاؤں کا سننے والا ہے.
اللہ کریم نے انسان کے ہاتھ میں صرف محنت اور کوشش رکھی ہے، کامیابی وہ خود دیتا ہے۔

رب العزت آپ سب کی جھولیاں ایمان اور صحت کے ساتھ خوشیوں وکامیابیوں سے بھر دے، آپ اور آپ کی نسلوں تک کو رب کائنات رحمتوں، عزت ومنزلت کی بلندیوں تک لے جائے.
رب کریم ہر مشکل، دکھ، غم، وباوں ، بیماریوں، دشمنوں اور مخالفوں سے محفوظ رکھے.
یا الله ہم سب کو اپنی ناراضگی،
زمینی و آسمانی عذاب اور وبائی امراض سےمحفوظ فرما.

* آمین یا رب العالمین*

🌷


Awara Ghani

*`بارش دیکھ کر کیا کہا جائے؟`*

*اَللّٰھُمَّ صَیِّبًا نَّافِعًا*

*’’اے اللہ! (اس) بارش کو فائدہ مند بنا۔‘‘*

صحیح البخاری، الاستسقائ، باب مایقال إذا مطرت؟ حدیث: 1032
آوارہ غنی 💕

1 year ago | [YT] | 2

Awara Ghani

1 year ago | [YT] | 25

Awara Ghani

*🩵اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ* ‎
آپ پرسلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں.
*آمـیــــــن✨🪻*

1 year ago | [YT] | 6

Awara Ghani

Ameen ❣️

1 year ago | [YT] | 62

Awara Ghani

`القرآن - سورۃ نمبر 42 الشورى`
`آیت نمبر 20`

*أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ*
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*

*`مَنۡ كَانَ يُرِيۡدُ حَرۡثَ الۡاٰخِرَةِ نَزِدۡ لَهٗ فِىۡ حَرۡثِهٖ‌ۚ وَمَنۡ كَانَ يُرِيۡدُ حَرۡثَ الدُّنۡيَا نُؤۡتِهٖ مِنۡهَا وَمَا لَهٗ فِى الۡاٰخِرَةِ مِنۡ نَّصِيۡبٍ ۞`*

*`ترجمہ:`*
*جو کوئی آخرت کی کھیتی چاہتا ہے اُس کی کھیتی کو ہم بڑھاتے ہیں، اور جو دنیا کی کھیتی چاہتا ہے اُسے دنیا ہی میں سے دیتے ہیں مگر آخرت میں اُس کا کوئی حصہ نہیں ہے*
*`اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر❤️`*

1 year ago | [YT] | 38

Awara Ghani

کچھ دیر کی لذت کے لیے آپنی آخرت برباد نہ کریں کیونکہ یہ دنیا تو فانی ہے دھوکہ ہے لیکن آخرت ہمیشہ کے لیے ہے اس لیے دنیا میں عاجزی اختیار کریں اور اپنی آخرت کی فکر کریں♥️
*`اللہ تعالیٰ سے جڑنے کا سفر❤️`*

1 year ago | [YT] | 3

Awara Ghani

`نبی کریم ﷺ نے فرمایا`
*” شب معراج میں ، میں نے موسیٰ علیہ السلام کو دیکھا تھا ، گندمی رنگ ، قد لمبا اور بال گھنگھریالے تھے ، ایسے لگتے تھے جیسے قبیلہ شنوہ کا کوئی شخص ہو اور میں نے عیسیٰ علیہ السلام کو بھی دیکھا تھا ۔ درمیانہ قد ، میانہ جسم ، رنگ سرخی اور سفیدی لیے ہوئے اور سر کے بال سیدھے تھے ( یعنی گھنگھریالے نہیں تھے ) اور میں نے جہنم کے داروغہ کو بھی دیکھا اور دجال کو بھی ، منجملہ ان آیات کے جو اللہ تعالیٰ نے مجھ کو دکھائی تھیں ( سورہ سجدہ میں اسی کا ذکر ہے کہ ) پس ( اے نبی ! ) ان سے ملاقات کے بارے میں آپ کسی قسم کا شک و شبہ نہ کریں ، یعنی موسیٰ علیہ السلام سے ملنے میں ، انس اور ابوبکرہ رضی اللہ عنہما نے نبی کریم ﷺ سے یوں بیان کیا کہ جب دجال نکلے گا تو فرشتے دجال سے مدینہ کی حفاظت کریں گے ۔*

*Sahih Bukhari#3239*

1 year ago | [YT] | 3

Awara Ghani

1 year ago | [YT] | 9

Awara Ghani

*`چھٹا کلمہ رد کفر`*
*اَللّٰهُمَّ اِنِّیْٓ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ اَنْ اُشْرِكَ بِكَ شَيْئًا وَّاَنَآ اَعْلَمُ بِهٖ وَ اَسْتَغْفِرُكَ لِمَا لَآ اَعْلَمُ بِهٖ تُبْتُ عَنْهُ وَ تَبَرَّأْتُ مِنَ الْكُفْرِ وَ الشِّرْكِ وَ الْكِذْبِ وَ الْغِيْبَةِ وَ الْبِدْعَةِ وَ النَّمِيْمَةِ وَ الْفَوَاحِشِ وَ الْبُهْتَانِ وَ الْمَعَاصِىْ كُلِِّهَا وَ اَسْلَمْتُ وَ اَقُوْلُ لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللهِؕ‎*
اے اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ میں کسی چیز کو جان بوجھ کر تیرا شریک بناؤں اور بخشش مانگتا ہوں تجھ سے اس (شرک) کی جس کو میں نہیں جانتا۔ اور میں نے اس سے توبہ کی اور بیزار ہوا کفر سے اور شرک سے اور جھوٹ سے اور غیبت سے اور بدعت سے اور چغلی سے اور بے حیائیوں سے اور بہتان سے اور تمام گناہوں سے اور میں اسلام لایا اور میں کہتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اور محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں۔

1 year ago | [YT] | 1

Awara Ghani

Live Makkah Today

1 year ago | [YT] | 17