20 ستمبر 1948 کو ربوہ کو قادیانی جماعت کا مرکزی ہیڈکوارٹر قرار دیا گیا۔ حکیم نورالدین، جو قادیانیوں کا پہلا خلیفہ تھا، اس کے نام سے متعدد ادارے قائم کیے گئے، جیسے: نور مسجد قادیان، نور مسجد فرینکفرٹ، نور مسجد کراؤلے انگلینڈ۔ اسی طرح نور اکیڈمی، نور فاؤنڈیشن اور دیگر ادارے بھی ان کی تعلیمی و تبلیغی سرگرمیوں کے لیے قائم کیے گئے۔
قادیانیوں کے ہاں لفظ "نور" ان کی شناخت اور تبلیغ کی علامت ہے۔ اسی لیے مسلمانوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس دن اور اس نام سے منسوب مشن سے دور رہیں اور اپنے ایمان اور پہچان کی حفاظت کریں۔ #قادیانی#qadiani#missionenoor
On 20th September 1948, Rabwah was declared the central headquarters of the Qadiani community. Hakim Nooruddin, the first Caliph of the Qadianis, had several institutions established in his name, such as Noor Mosque Qadian, Noor Mosque Frankfurt, Noor Mosque Crawley, England. Similarly, Noor Academy, Noor Foundation, and other institutions were established for their educational and missionary work.
For the Qadianis, the term “Noor” symbolizes their identity and missionary promotion. Therefore, it is vital for Muslims to stay away from any mission associated with this day and this name, safeguarding their faith and religious identity.
مرکز اھل السنۃ والجماعۃ سرگودھا میں ماہانہ خانقاہی مجلس محفل حمدو نعت 4 ستمبر 2025 بروز جمعرات مغرب کی نماز کے بعد، سورۃ الواقعہ کی تلاوت، درود شریف کے چالیس صیغے،تلاوت قرآن کریم، حمد و نعت منظوم کلام حافظ امین برادران حافظ محمد وسیم محمد ابوبکر اعوان بیان ، حضرت مولانامفتی محمد عاطف حنفی حفظہ اللہ ذکر کی مجلس ،سلسلہ حنفیہ میں بیعت کے مناظر
*دعا، حوصلہ اور تدابیر… وقت کا اہم تقاضا* 🤲 متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ اللہ تعالیٰ اپنے حبیب ﷺ کے صدقے ہم سب پر رحم فرمائے۔پنجاب کے کئی اضلاع خصوصاً لاہور، سیالکوٹ اور نارووال میں حالیہ سیلاب نے اہل وطن کو سخت آزمائش میں ڈال دیا ہے۔ اس کڑے وقت میں ہم اپنے متاثرہ بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ دلی ہمدردی و خیر خواہی کا اظہار کرتے ہیں اور ان کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھتے ہیں۔ آئیے سب مل کر ان کی مدد کریں، دل کھول کر تعاون کریں، اور ریسکیو ٹیموں و اداروں کی محنت کو سہارا دیں تاکہ امدادی سرگرمیاں مزید آسانی اور تیزی کے ساتھ جاری رہ سکیں۔
الحمد للہ! یہ مشن میں نے شروع کیا ہے اور اسے نسلوں تک منتقل کر دیا ہے۔ عقائد کی یہ تحریک ہر کچے پکے مکان تک پہنچے گی۔ الزامات، اتہامات، کردار کشی، بہتان تراشی اور تذلیل سازی اس تحریک کا راستہ کبھی نہیں روک سکیں گی۔ان شاء اللہ!
Ahnaf Media Services
20 ستمبر اور مشن نور
20 ستمبر 1948 کو ربوہ کو قادیانی جماعت کا مرکزی ہیڈکوارٹر قرار دیا گیا۔ حکیم نورالدین، جو قادیانیوں کا پہلا خلیفہ تھا، اس کے نام سے متعدد ادارے قائم کیے گئے، جیسے: نور مسجد قادیان، نور مسجد فرینکفرٹ، نور مسجد کراؤلے انگلینڈ۔ اسی طرح نور اکیڈمی، نور فاؤنڈیشن اور دیگر ادارے بھی ان کی تعلیمی و تبلیغی سرگرمیوں کے لیے قائم کیے گئے۔
قادیانیوں کے ہاں لفظ "نور" ان کی شناخت اور تبلیغ کی علامت ہے۔ اسی لیے مسلمانوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس دن اور اس نام سے منسوب مشن سے دور رہیں اور اپنے ایمان اور پہچان کی حفاظت کریں۔
#قادیانی #qadiani #missionenoor
1 week ago | [YT] | 742
View 20 replies
Ahnaf Media Services
20th September and Mission Noor
On 20th September 1948, Rabwah was declared the central headquarters of the Qadiani community. Hakim Nooruddin, the first Caliph of the Qadianis, had several institutions established in his name, such as Noor Mosque Qadian, Noor Mosque Frankfurt, Noor Mosque Crawley, England. Similarly, Noor Academy, Noor Foundation, and other institutions were established for their educational and missionary work.
For the Qadianis, the term “Noor” symbolizes their identity and missionary promotion. Therefore, it is vital for Muslims to stay away from any mission associated with this day and this name, safeguarding their faith and religious identity.
Mutakallim-e-Islam, Molana Muhammad Ilyas Ghumman
#قادیانی #qadiani #missionenoor
1 week ago | [YT] | 183
View 2 replies
Ahnaf Media Services
اعلان نماز جنازہ:
بھائی عبدالسلام رحمہ اللہ
2 weeks ago | [YT] | 1,027
View 44 replies
Ahnaf Media Services
3 weeks ago | [YT] | 539
View 5 replies
Ahnaf Media Services
یوم تحفظ ختم نبوت
#september #ahnafmediaservices #molanailyasghumman #islamic
3 weeks ago | [YT] | 1,210
View 19 replies
Ahnaf Media Services
3 weeks ago | [YT] | 246
View 4 replies
Ahnaf Media Services
مرکز اھل السنۃ والجماعۃ سرگودھا میں ماہانہ خانقاہی مجلس محفل حمدو نعت 4 ستمبر 2025 بروز جمعرات
مغرب کی نماز کے بعد، سورۃ الواقعہ کی تلاوت، درود شریف کے چالیس صیغے،تلاوت قرآن کریم،
حمد و نعت
منظوم کلام
حافظ امین برادران
حافظ محمد وسیم
محمد ابوبکر اعوان
بیان ، حضرت مولانامفتی محمد عاطف حنفی حفظہ اللہ
ذکر کی مجلس ،سلسلہ حنفیہ میں بیعت کے مناظر
3 weeks ago | [YT] | 639
View 7 replies
Ahnaf Media Services
دعا، حوصلہ اور تدابیر… وقت کا اہم تقاضا
#flood #flood2025 #FloodRelief #molanamuhammadilyasghumman #ahnafmediaservices
1 month ago | [YT] | 730
View 5 replies
Ahnaf Media Services
*دعا، حوصلہ اور تدابیر… وقت کا اہم تقاضا*
🤲 متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ
اللہ تعالیٰ اپنے حبیب ﷺ کے صدقے ہم سب پر رحم فرمائے۔پنجاب کے کئی اضلاع خصوصاً لاہور، سیالکوٹ اور نارووال میں حالیہ سیلاب نے اہل وطن کو سخت آزمائش میں ڈال دیا ہے۔ اس کڑے وقت میں ہم اپنے متاثرہ بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ دلی ہمدردی و خیر خواہی کا اظہار کرتے ہیں اور ان کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھتے ہیں۔ آئیے سب مل کر ان کی مدد کریں، دل کھول کر تعاون کریں، اور ریسکیو ٹیموں و اداروں کی محنت کو سہارا دیں تاکہ امدادی سرگرمیاں مزید آسانی اور تیزی کے ساتھ جاری رہ سکیں۔
1 month ago | [YT] | 453
View 11 replies
Ahnaf Media Services
عالمگیر تحریک برائے
اصلاح عقائد، اعمال، اخلاق
الحمد للہ! یہ مشن میں نے شروع کیا ہے اور اسے نسلوں تک منتقل کر دیا ہے۔ عقائد کی یہ تحریک ہر کچے پکے مکان تک پہنچے گی۔
الزامات، اتہامات، کردار کشی، بہتان تراشی اور تذلیل سازی اس تحریک کا راستہ کبھی نہیں روک سکیں گی۔ان شاء اللہ!
#مرکز_اہل_السنۃ_والجماعۃ #markazahlussunnahwaljamaah #molanamuhammadilyasghumman #ahnafmediaservices
1 month ago | [YT] | 1,957
View 49 replies
Load more