Ahnaf Media Services

*دعا، حوصلہ اور تدابیر… وقت کا اہم تقاضا*
🤲 متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ
اللہ تعالیٰ اپنے حبیب ﷺ کے صدقے ہم سب پر رحم فرمائے۔پنجاب کے کئی اضلاع خصوصاً لاہور، سیالکوٹ اور نارووال میں حالیہ سیلاب نے اہل وطن کو سخت آزمائش میں ڈال دیا ہے۔ اس کڑے وقت میں ہم اپنے متاثرہ بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ دلی ہمدردی و خیر خواہی کا اظہار کرتے ہیں اور ان کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھتے ہیں۔ آئیے سب مل کر ان کی مدد کریں، دل کھول کر تعاون کریں، اور ریسکیو ٹیموں و اداروں کی محنت کو سہارا دیں تاکہ امدادی سرگرمیاں مزید آسانی اور تیزی کے ساتھ جاری رہ سکیں۔

1 month ago | [YT] | 453