Ahnaf Media Services

مرکز اھل السنۃ والجماعۃ سرگودھا میں ماہانہ خانقاہی مجلس محفل حمدو نعت 4 ستمبر 2025 بروز جمعرات
مغرب کی نماز کے بعد، سورۃ الواقعہ کی تلاوت، درود شریف کے چالیس صیغے،تلاوت قرآن کریم،
حمد و نعت
منظوم کلام
حافظ امین برادران
حافظ محمد وسیم
محمد ابوبکر اعوان
بیان ، حضرت مولانامفتی محمد عاطف حنفی حفظہ اللہ
ذکر کی مجلس ،سلسلہ حنفیہ میں بیعت کے مناظر

3 weeks ago | [YT] | 639