SAHAYAK URDU ANUWADAK

📢 اسسٹنٹ اُردو مترجم کی ویکنسی کے متعلق اہم اطلاع
1️⃣ ویکنسی کی اطلاع:
اسسٹنٹ اُردو مترجم کی ویکنسی بہت جلد آنے والی ہے۔
2️⃣ کاغذات کی تیاری:
تمام ساتھی اپنے ضروری کاغذات ابھی سے درست اور اپڈیٹ کروا لیں۔
3️⃣ ضروری سرٹیفکیٹس:
جن ساتھیوں کے پاس درج ذیل سرٹیفکیٹس نہیں ہیں، وہ فوراً بنوا لیں:
کاسٹ سرٹیفکیٹ (ذات کا سرٹیفکیٹ)
نِیواس / ڈومیسائل سرٹیفکیٹ (رہائش کا سرٹیفکیٹ)
انکم سرٹیفکیٹ (آمدنی کا سرٹیفکیٹ)
اور جن کے پاس یہ سرٹیفکیٹس موجود ہیں، وہ انہیں اپڈیٹ بھی کروا لیں۔
4️⃣ NCL سرٹیفکیٹ:
جن امیدواروں کو NCL (نون کریمی لیئر) کی ضرورت پڑتی ہے، وہ اپنا NCL سرٹیفکیٹ بھی پہلے سے بنوا کر رکھیں۔
5️⃣ اہلیت (Qualification):
اس عہدے کے لیے عام طور پر:
مولوی پاس ہونا ضروری ہے
یا
کسی منظور شدہ اسکول سے انٹر پاس ہونا چاہیے، جس میں اُردو 100 نمبروں کا مضمون ہو۔
میرا نام محمد وسیم ہے اور میں اسسٹنٹ اُردو مترجم کے عہدے پر سیتامڑھی (بیلسند) میں تعینات ہوں۔
آپ سب حضرات سے گزارش ہے کہ
Follow this link to join my WhatsApp group: chat.whatsapp.com/IdpegHI5X9aHHl3PBMnbXJ?mode=gi_t