📢 اسسٹنٹ اُردو مترجم کی ویکنسی کے متعلق اہم اطلاع
1️⃣ ویکنسی کی اطلاع:
اسسٹنٹ اُردو مترجم کی ویکنسی بہت جلد آنے والی ہے۔
2️⃣ کاغذات کی تیاری:
تمام ساتھی اپنے ضروری کاغذات ابھی سے درست اور اپڈیٹ کروا لیں۔
3️⃣ ضروری سرٹیفکیٹس:
جن ساتھیوں کے پاس درج ذیل سرٹیفکیٹس نہیں ہیں، وہ فوراً بنوا لیں:
کاسٹ سرٹیفکیٹ (ذات کا سرٹیفکیٹ)
نِیواس / ڈومیسائل سرٹیفکیٹ (رہائش کا سرٹیفکیٹ)
انکم سرٹیفکیٹ (آمدنی کا سرٹیفکیٹ)
اور جن کے پاس یہ سرٹیفکیٹس موجود ہیں، وہ انہیں اپڈیٹ بھی کروا لیں۔
4️⃣ NCL سرٹیفکیٹ:
جن امیدواروں کو NCL (نون کریمی لیئر) کی ضرورت پڑتی ہے، وہ اپنا NCL سرٹیفکیٹ بھی پہلے سے بنوا کر رکھیں۔
5️⃣ اہلیت (Qualification):
اس عہدے کے لیے عام طور پر:
مولوی پاس ہونا ضروری ہے
یا
کسی منظور شدہ اسکول سے انٹر پاس ہونا چاہیے، جس میں اُردو 100 نمبروں کا مضمون ہو۔
میرا نام محمد وسیم ہے اور میں اسسٹنٹ اُردو مترجم کے عہدے پر سیتامڑھی (بیلسند) میں تعینات ہوں۔
آپ سب حضرات سے گزارش ہے کہ
Follow this link to join my WhatsApp group: chat.whatsapp.com/IdpegHI5X9aHHl3PBMnbXJ?mode=gi_t
SAHAYAK URDU ANUWADAK
https://chat.whatsapp.com/IdpegHI5X9aHHl3PBMnbXJ?mode=gi_t
2 weeks ago | [YT] | 10
View 0 replies
SAHAYAK URDU ANUWADAK
Hi everyone, welcome to my new YouTube Community! Now you can post on my channel, too. To get started, tell me in a post what you'd like to see next on my channel.
Visit my Community: youtube.com/@Sahayakurduanuwadak/community
2 weeks ago | [YT] | 1
View 0 replies
SAHAYAK URDU ANUWADAK
السلام علیکم!
تمام طلبہ و طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ BSSC سہایک اردو انوادک (Assistant Urdu Translator) امتحان کی تیاری کے لیے ایک نیا آن لائن کورس شروع کیا جا رہا ہے۔ یہ کورس تازہ ترین سِلِبس اور پچھلے سالوں کے سوالات کے مطابق تیار کیا گیا ہے۔
کورس فیس: ₹500
کورس میں شامل:
• مکمل نوٹس (PDF)
• MCQs کی پریکٹس
• محاورات اور ضرب الامثال
• واحد و جمع، تذکیر و تانیث، اضداد
• ہندی، اردو اور انگریزی ترجمہ کی مشق
رجٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
📞 7311113227
⚠️ نشستیں محدود ہیں، اس لیے جلد رجسٹریشن کروائیں۔
https://chat.whatsapp.com/IdpegHI5X9aHHl3PBMnbXJ?mode=gi_t
2 weeks ago | [YT] | 5
View 0 replies
SAHAYAK URDU ANUWADAK
इन दोनों में से कौन सा YouTube लोगो सही है
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies
SAHAYAK URDU ANUWADAK
1 year ago | [YT] | 3
View 0 replies