عاشقِ رسول

Awami Governor Of Sindh
Businessman
father, husband and son
Do watch out My Channel


Kamran Tessori

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی جانب سے پہلگام واقعے اور بھارتی بے بنیاد الزامات کی شدید مذمت

6 hours ago | [YT] | 30

Kamran Tessori

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا رات گئے کراچی کےمختلف علاقوں کادورہ

کراچی لاوارث نہیں، میرے بہن بھائی کسی خوف کا شکار نہ ہوں. گورنر سندھ

ڈمپر سے حادثہ اور سڑک بلاک کیے جانے کے بعد اب صورتحال قابو میں ہے. گورنر سندھ

رات گئے سڑکوں پراسی لیے نکلا ہوں تاکہ لوگوں میں تحفظ کا احساس رہے. گورنر سندھ

کسی کو بھی قانون ہاتھ میں نہیں لینے دیں گے. گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری

2 weeks ago | [YT] | 97

Kamran Tessori

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما تاج حیدر کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

مرحوم تاج حیدر کی سیاسی و عوامی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے، آمین

2 weeks ago | [YT] | 92

Kamran Tessori

مانگ لو مانگ لو چشمِ تر مانگ لو ،
دَردِ دِل اور حُسنِ نظر مانگ لو

کملی والے کی نگری میں گھر مانگ لو
مانگنے کا مزا آج کی رات ہے

تمام اہل وطن کو شب برات مبارک

1 month ago | [YT] | 415

Kamran Tessori

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر قوم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں

عدالتی اصلاحات سے زیر التواء مقدمات کا تیز رفتار حل یقینی ہوگیا۔ گورنر سندھ

ہر ایک رکن قومی اسمبلی اور سینیٹرز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ گورنر سندھ

اس ترمیم کی منظوری کے لئے تمام جماعتوں نے اہم کردار ادا کیا۔ گورنر سندھ

آج ثابت ہوگیا کہ پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے۔ کامران خان ٹیسوری

6 months ago | [YT] | 141

Kamran Tessori

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی اسلام آباد میں عوامی جمہوریہ چین کی 75ویں سالگرہ میں شرکت، چین کے سفیر Jiang Zaidong اور سفارتی عملہ نے خیر مقدم کیا
چین کے سفیر Jiang Zaidong کو قومی دن پر مبارک باد اور گلدستہ بھی دیا
گورنر سندھ نے اس موقع پر صدر پاکستان آصف علی زرداری صاحب اور وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے بھی ملاقات کی.
چین کی عوام کو عوامی جمہوریہ چین کے 75برس مکمل ہونے پر مبارک باد دیتاہوں ۔ پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند اور سمندر سے گہری ہے ۔ کامران خان ٹیسوری
چین کے سرمایہ کاروں کو صوبہ میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتا ہوں ۔ صوبہ کے پرکشش ماحول ، منافع بخش شعبے سرمایہ کاری کے لئے آئیڈیل ہیں ۔ گورنر سندھ
ایس آئی ایف سی کے ذریعہ سرمایہ کاروں کو ہر ممکن مدد ، تعاون اور معاونت فراہم کی جارہی ہے ۔ گورنر سندھ

7 months ago | [YT] | 251

Kamran Tessori

مانچسٹر ایئر پورٹ پر پاکستانی فیملی کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ انتہائی تشویشناک ہے۔ اس طرح کے واقعات ناقابل برداشت ہیں۔ صدر مملکت، وزیراعظم اس واقعہ کا نوٹس لیں۔ متاثرہ فیملی سے اظہار ہمدردی کرتا ہوں۔

8 months ago | [YT] | 423

Kamran Tessori

خانہ کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹر شیخ صالح الشیبی کے انتقال پر انتہائی افسوس ہوا
مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی
ڈاکٹر شیخ صالح الشیبی انتہائی نفیس، باوقار شخصیت کے مالک تھے۔

#KamranTessori #GovernorSindh #awamigovernor #ChiefKeyHolder
#governorinitiative #kaabah🕋 #SheikhSalehAlShaiba #Saudiaraba #MeraKarachi #Karachi #Sindh #Pakistan #pviralpage #viralvideo #viralreels #foryoupage #youpage #viral #trending #videos #pakistanzindabad

10 months ago | [YT] | 852

Kamran Tessori

‏ملیر کے شیلٹر ہوم کا دورہ، سانگھڑ واقعہ میں زخمی اونٹنی کے علاج معالجہ کے بارے میں دریافت کیا

#KamranTessori #GovernorSindh #awamigovernor #EidulAzha2024 #governorinitiative #SangharCamel #JusticeForCamel #AnimalRightsInSanghar #MeraKarachi #Karachi #Sindh #Pakistan #pviralpage #viralvideo #viralreels #foryoupage #youpage #viral #trending #videos #pakistanzindabad

10 months ago | [YT] | 1,286