گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی اسلام آباد میں عوامی جمہوریہ چین کی 75ویں سالگرہ میں شرکت، چین کے سفیر Jiang Zaidong اور سفارتی عملہ نے خیر مقدم کیا چین کے سفیر Jiang Zaidong کو قومی دن پر مبارک باد اور گلدستہ بھی دیا گورنر سندھ نے اس موقع پر صدر پاکستان آصف علی زرداری صاحب اور وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے بھی ملاقات کی. چین کی عوام کو عوامی جمہوریہ چین کے 75برس مکمل ہونے پر مبارک باد دیتاہوں ۔ پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند اور سمندر سے گہری ہے ۔ کامران خان ٹیسوری چین کے سرمایہ کاروں کو صوبہ میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتا ہوں ۔ صوبہ کے پرکشش ماحول ، منافع بخش شعبے سرمایہ کاری کے لئے آئیڈیل ہیں ۔ گورنر سندھ ایس آئی ایف سی کے ذریعہ سرمایہ کاروں کو ہر ممکن مدد ، تعاون اور معاونت فراہم کی جارہی ہے ۔ گورنر سندھ
Kamran Tessori
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی اسلام آباد میں عوامی جمہوریہ چین کی 75ویں سالگرہ میں شرکت، چین کے سفیر Jiang Zaidong اور سفارتی عملہ نے خیر مقدم کیا
چین کے سفیر Jiang Zaidong کو قومی دن پر مبارک باد اور گلدستہ بھی دیا
گورنر سندھ نے اس موقع پر صدر پاکستان آصف علی زرداری صاحب اور وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے بھی ملاقات کی.
چین کی عوام کو عوامی جمہوریہ چین کے 75برس مکمل ہونے پر مبارک باد دیتاہوں ۔ پاک چین دوستی ہمالیہ سے بلند اور سمندر سے گہری ہے ۔ کامران خان ٹیسوری
چین کے سرمایہ کاروں کو صوبہ میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتا ہوں ۔ صوبہ کے پرکشش ماحول ، منافع بخش شعبے سرمایہ کاری کے لئے آئیڈیل ہیں ۔ گورنر سندھ
ایس آئی ایف سی کے ذریعہ سرمایہ کاروں کو ہر ممکن مدد ، تعاون اور معاونت فراہم کی جارہی ہے ۔ گورنر سندھ
7 months ago | [YT] | 251