Kamran Tessori
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر قوم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں عدالتی اصلاحات سے زیر التواء مقدمات کا تیز رفتار حل یقینی ہوگیا۔ گورنر سندھ ہر ایک رکن قومی اسمبلی اور سینیٹرز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ گورنر سندھاس ترمیم کی منظوری کے لئے تمام جماعتوں نے اہم کردار ادا کیا۔ گورنر سندھ آج ثابت ہوگیا کہ پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے۔ کامران خان ٹیسوری
6 months ago | [YT] | 141
Kamran Tessori
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر قوم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں
عدالتی اصلاحات سے زیر التواء مقدمات کا تیز رفتار حل یقینی ہوگیا۔ گورنر سندھ
ہر ایک رکن قومی اسمبلی اور سینیٹرز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ گورنر سندھ
اس ترمیم کی منظوری کے لئے تمام جماعتوں نے اہم کردار ادا کیا۔ گورنر سندھ
آج ثابت ہوگیا کہ پارلیمنٹ سپریم ادارہ ہے۔ کامران خان ٹیسوری
6 months ago | [YT] | 141