Welcome to "​​K-804-TV"🩵💚🤍💙
​(ہمارا سوال ⁉️ .... آپ کا خیال 🤔)
​یہ ایک آزاد، نڈر اور غیر جانبدار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے۔
​ہمارا مقصد بغیر کسی سیاسی دباؤ کے ملکی سیاست کی اصل تصویر، عام عوام کے مسائل، اور حقیقت پر مبنی خبریں آپ تک پہنچانا ہے.
​ہم آزادانہ صحافت پر یقین رکھتے ہیں—جہاں سوال بغیر کسی ڈر کے کیے جاتے ہیں، اور عوام کی آواز اور ان کے حقوق کو سب سے آگے رکھا جاتا ہے۔
​📌 ہم درج ذیل موضوعات کی کوریج کرتے ہیں:
​سیاسی انٹرویوز
​عوامی رائے
​سیاسی تجزیے
​گراؤنڈ رپورٹنگ
​تازہ ترین نیوز اپڈیٹس
مذہبی تقاریر
سائنسی اور معلوماتی ویڈیوز
​"ہم کسی ایک سیاسی جماعت کے پابند نہیں ہیں۔ ہماری صحافت نڈر ہے، غیر جانبدار ہے، اور صرف عوام کے حقوق کے لیے ہے۔"
See the world with the eye of Youtube then it will look beautiful. AI is an amazing , wonderful and Great. My ideal Anchor is Husnain Rafique❤️.