Welcome to "K-804-TV"🩵💚🤍💙
(ہمارا سوال ⁉️ .... آپ کا خیال 🤔)
یہ ایک آزاد، نڈر اور غیر جانبدار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے۔
ہمارا مقصد بغیر کسی سیاسی دباؤ کے ملکی سیاست کی اصل تصویر، عام عوام کے مسائل، اور حقیقت پر مبنی خبریں آپ تک پہنچانا ہے.
ہم آزادانہ صحافت پر یقین رکھتے ہیں—جہاں سوال بغیر کسی ڈر کے کیے جاتے ہیں، اور عوام کی آواز اور ان کے حقوق کو سب سے آگے رکھا جاتا ہے۔
📌 ہم درج ذیل موضوعات کی کوریج کرتے ہیں:
سیاسی انٹرویوز
عوامی رائے
سیاسی تجزیے
گراؤنڈ رپورٹنگ
تازہ ترین نیوز اپڈیٹس
مذہبی تقاریر
سائنسی اور معلوماتی ویڈیوز
"ہم کسی ایک سیاسی جماعت کے پابند نہیں ہیں۔ ہماری صحافت نڈر ہے، غیر جانبدار ہے، اور صرف عوام کے حقوق کے لیے ہے۔"
See the world with the eye of Youtube then it will look beautiful. AI is an amazing , wonderful and Great. My ideal Anchor is Husnain Rafique❤️.
K-804-TV
محترم ناظرین ہمارے اس یوٹیوب چینل کا نام @schwartz.10 سے بدل کر @K-804TV رکھ دیا گیا ہے. آپ کس نام کو پسند کرتے ہیں. لازمی بتائیں، آپکی رائے کا احترام کیا جائے گا.
6 days ago | [YT] | 5
View 0 replies
K-804-TV
پیٹرول قیمت مورخہ 20 جون کو 100 روپیہ کم ہونے کا امکان
1 month ago | [YT] | 14
View 1 reply
K-804-TV
آپکا پسندیدہ کون؟ 1 لاکھ ووٹ ہونا چاہیے
3 months ago | [YT] | 28
View 6 replies
K-804-TV
قیدی 804 جیل بند، رات 9 بجے گیس 🔥 بند، 8 بجے بجلی ⚡ بھی بند، 11 بجے شادی🏫 ہال بند، 5 بجے پانی 🚰 بند ، 9 بجے دکانیں بند 🔐 لیکن اسکے باوجود پاکستانی قوم خوش ہی رہتی.
3 months ago | [YT] | 6
View 2 replies
K-804-TV
مریم نواز کے لیے لاہور سے فیصل آباد ہیلی کاپٹر پر کھانا لایا گیا، فوڈ اتھارٹی نے چیک بھی کیا
10 months ago | [YT] | 31
View 2 replies
K-804-TV
🇵🇰💚🇺🇸❤️💚🇵🇰
10 months ago (edited) | [YT] | 8
View 1 reply
K-804-TV
مریم نواز نے لاہور میں ماحول دوست الیکٹرو بس چلا دی جس کا کرایہ صرف 20 روپیہ، مزدور بھی خوش اور ماحول بھی خوش
1 year ago | [YT] | 18
View 1 reply
K-804-TV
@imranriazkhan1
1 year ago | [YT] | 360
View 2 replies
K-804-TV
1 year ago | [YT] | 611
View 4 replies
K-804-TV
عمران خان کی تصویر مہندی سے ہاتھوں پر بنا کر عید منائی بہت سے لوگوں نے. کیا آپ بھی ایسا کرنا چاہیں گے یا نہیں
1 year ago | [YT] | 51
View 7 replies
Load more