Ak Din Karachi K Liay

(بسم اللہ الرحمن الرحیم)

( السلام علیکم)

(1)ہمارے چینل ایک دن کراچی کے لیے پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں❤️


(2)ہمارے چینل پر آپ کو کراچی اور پاکستان میں ہونے والی

معلومات دی جائیں گی🤫


(3)ہمارے چینل پر آپ کو کراچی اور پاکستان کے بارے میں

انٹرٹین کیا جائے گا 📽️


(4)ہمارے چینل پر آپ کو سیاسی سماجی رہنماؤں کے انٹرویو

دیکھنے کو ملیں گے 🕵️


(5)ہمارے چینل پر آپ کو اسپورٹ کے بارے میں معلومات دی جائے

گی🏏


(6)ہمارے چینل پر آپ کو دینی اور دنیاوی معلومات بھی دیکھنے کو

ملے گی📝

(7)ہمارے چینل کے ساتھ آپ اپنی زندگی میں ہونے والے واقعات

بھی شیئر کر سکتے ہیں🧛


(8) اس کے علاوہ اور بھی بہت کچھ دیکھنے کو ملے گا آپ سے

گزارش ہے کہ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں لائک کریں اور

کمنٹس کر کے اپنی رائے ضرور دیں اور ہمارے پروگرام کو زیادہ سے

زیادہ لوگوں میں شیئر کریں
شکریہ۔۔