Jeeto Karachi live

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
جیٹو کراچی لائیو میں آپ سب کو خوش آمدید۔
یہ چینل خوشیوں، محبتوں، تفریح، معلوماتی گفتگو اور قرعہ اندازی کے پروگراموں کے لیے بنایا گیا ہے۔ اگر آپ بھی ہمارے پروگرام کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو چینل کو Subscribe کریں، ویڈیوز کو Like کریں، Comment میں اپنا نام لکھیں اور ویڈیوز اپنے دوستوں کے ساتھ Share کریں۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت، خوشیاں، کامیابی اور رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین۔
📱 WhatsApp: 0315-2628714

Jeeto Karachi Live, Jeeto Karachi, Karachi Live, Live Show Pakistan, Urdu Live, Giveaway Pakistan, Lucky Draw, Entertainment, Family Show, YouTube Live Pakistan

#JeetoKarachiLive #KarachiLive #Live #Giveaway #LuckyDraw #Pakistan #Urdu #Entertainment #FamilyShow



Jeeto Karachi live

السلام! علیکم
Jeeto Karachi Live
خوشیوں کی، محبتوں کی جیت ❤️
ہم نے یہ پروگرام صرف انعامات دینے کے لیے نہیں بلکہ لوگوں کے چہروں پر خوشیاں اور مسکراہٹیں بکھیرنے کے لیے شروع کیا ہے۔
آپ سب سے محبت بھری گزارش ہے کہ اگر ہماری کاوش آپ کو پسند آئے تو
Jeeto Karachi Live

کو فالو کرکے ہمارے سفر کا حصہ بنیں، ویڈیو کو لائک کرکے اپنی پسند کا اظہار کریں، دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ شیئر کرکے خوشیوں کو مزید پھیلائیں، اور کمنٹس میں اپنی قیمتی رائے سے ہماری رہنمائی ضرور کریں۔
آپ کا ایک
Follow، Like، Share اور Comment

ہمارے لیے حوصلہ افزائی کا باعث ہے۔ 🌹✨

1 week ago | [YT] | 0

Jeeto Karachi live

Agar Ap k kisi Qarebi ki Birthday Hai To Hame Bataye Ham Jeeto Karachi live ki Janib Se Wish krengy Contact 03152628714

3 weeks ago | [YT] | 3

Jeeto Karachi live

🌙✨ *عید الاضحیٰ کا چاند مبارک* ✨🌙

*Jeeto Karachi Live*

پروگرام کے *چیف ایگزیکٹو محمد اقبال* کی جانب سے
تمام اہلِ اسلام کو *عید الاضحیٰ کا چاند* بہت بہت مبارک ہو 🌸

اللہ پاک یہ بابرکت دن آپ سب کی زندگی میں
خوشیاں، رحمتیں، امن اور کامیابیاں لے کر آئے 🤲✨

🐐 🐐

1 month ago | [YT] | 3

Jeeto Karachi live

🎉📺 Jeeto Karachi Live Program 🎂✨
اپنی سالگرہ کو بنائیں مزید خاص! 🌹
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ Jeeto Karachi Live Program میں آپ کو لائیو Birthday Wish دی جائے 🎊
تو ابھی اپنا:
👤 نام
📅 تاریخِ پیدائش
📍 علاقہ / شہر
📸 تصویر (اگر چاہیں)
ہمیں Send کریں۔ ✨
💖 آپ کی خوشیوں میں شامل ہونا ہماری خوشی ہے۔
📺 Jeeto Karachi Live Program میں آپ کی Birthday Wish محبت بھرے انداز میں پیش کی جائے گی۔ 🌹🎂
📲 ا اور اپنے پیاروں کے ساتھ خوشیاں بانٹیں۔ ✨*03152628714*

1 month ago | [YT] | 4

Jeeto Karachi live

🌸❤️ Happy Mother’s Day ❤️🌸

ALLAH PAK tamam maaon ko sehat, khushiyan aur lambi zindagi ata farmaye. Ameen 🤲❤️
📺 Jeeto Karachi Live Program mein ab aap apni walida ke liye special message aur picture share kar sakte hain!
Agar aap apni picture aur apni walida ki picture LIVE Program mein shamil karwana chahte hain to humein send karein. 💖
✨ Apne dil ki baat, apni walida ke liye pyara message ya wish likh kar bhejein.
✨ Aapka naam aur message LIVE Program mein chalaya jayega INSHAALLAH ❤️
📱 Contact Number / WhatsApp: 03152628714

❤️ Jeeto Karachi Live ❤️

1 month ago | [YT] | 2

Jeeto Karachi live

🎉 گھر بیٹھے حاصل کریں بے شمار سرپرائز گفٹس! 🎁
📺 ہمارے یوٹیوب چینل کے پروگرام
🏆 Jeeto Karachi Live 🏆
میں پروگرام میں شامل ہوں اور جیتیں شاندار انعامات، تحائف اور بہت کچھ! 😍
✨ آسان سوالات
🎁 زبردست انعامات
🔥 ہر ایپیسوڈ میں نئی سرپرائزز
📢 فیملی کے ساتھ بھرپور انٹرٹینمنٹ
🎀 تمام گفٹس ہمارے اسپانسر محسن بھائی کی جانب سے دیے جائیں گے 🎁
🗓️ Saturday
⏰ شام 6 بجے Live Program میں ضرور شامل ہوں
📲 ابھی Join کریں اور اپنی قسمت آزمائیں!

1 month ago | [YT] | 3

Jeeto Karachi live

السلام علیکم انشاء اللہ کچھ دنوں میں لائیو پروگرام شروع ہونے جا رہا ہے اپ تمام دوست اس پروگرام میں ضرور شرکت کریں اور اور سرپرائز اور گفٹ ائٹم حاصل کریں

2 months ago | [YT] | 3

Jeeto Karachi live

قربانی عبادت ہے نمائش نہیں

2 months ago | [YT] | 3

Jeeto Karachi live

Assalamualaikum Ap Sub k Liye bhut zabardast Offer Ane wali hai jis Main ap.logo ko sub kuch free Mily ga

9 months ago | [YT] | 1

Jeeto Karachi live

Assalamualaikum Aj 28 July Karachi Nojawan Foundation chairman Faizan Hussein ki Janib se Korangi Number 6 Par Bike Parts Diye Jaegy Ap Main Se Jis Ko zrurt Ho wq ki pabandi krty howe puch jae Shukria

11 months ago | [YT] | 2