Sajid Abbas KHAN Official

🙏یا وارثِ حقِ سیدہ ص العجل🙏
😭😭😭😭😭😭😭😭 😭😭😭
(ماتمی سنگت یا صاحب الزمان عج خان گڑھ تحصیل و ضلع مظفرگڑھ)
تمام مومنین کو میری طرف سے سلام یا علی ع مدد
میرا نام ساجد عباس خان ہے۔ میرا یہ چینل بنانے کا مقصد فروغ عزا داری ہے۔ تمام عزاداران مولا امام حسین ع کو اس چینل کے توسل سے عزاداری اور مجالس کی بہتر سے بہتر ویڈیوز دیکھنے کو ملیں گی۔ تمام مومنین سے گزارش ہے کہ اپنی آراء سے لازمی مجھے کومنٹس کے ذریعے سے آگاہ کریں تا کہ جتنا بھی ہو سکے عزاداری کی ویڈیوز بہتر سے بہتر پیش کر سکوں۔ مولا امام زمانہ عج ہم سب کا حامی و ناصر ہے۔ والسلام
نوٹ:
Nohy Lyrics ڈسکرپشن میں ملیں گے۔ اگر کسی کو PDF فائل چاہیے تو وہ نوحے کے کمنٹ میں اپنا نام اور واٹس اپ نمبر چھوڑ دے انشاء اللہ اس نوحے کیPDF فائل اس کو مل جائے گی۔