Sajid Abbas KHAN Official

🙏یا وارثِ حقِ سیدہ ص العجل🙏
😭😭😭😭😭😭😭😭 😭😭😭
(ماتمی سنگت یا صاحب الزمان عج خان گڑھ تحصیل و ضلع مظفرگڑھ)
تمام مومنین کو میری طرف سے سلام یا علی ع مدد
میرا نام ساجد عباس خان ہے۔ میرا یہ چینل بنانے کا مقصد فروغ عزا داری ہے۔ تمام عزاداران مولا امام حسین ع کو اس چینل کے توسل سے عزاداری اور مجالس کی بہتر سے بہتر ویڈیوز دیکھنے کو ملیں گی۔ تمام مومنین سے گزارش ہے کہ اپنی آراء سے لازمی مجھے کومنٹس کے ذریعے سے آگاہ کریں تا کہ جتنا بھی ہو سکے عزاداری کی ویڈیوز بہتر سے بہتر پیش کر سکوں۔ مولا امام زمانہ عج ہم سب کا حامی و ناصر ہے۔ والسلام
نوٹ:
Nohy Lyrics ڈسکرپشن میں ملیں گے۔ اگر کسی کو PDF فائل چاہیے تو وہ نوحے کے کمنٹ میں اپنا نام اور واٹس اپ نمبر چھوڑ دے انشاء اللہ اس نوحے کیPDF فائل اس کو مل جائے گی۔


Sajid Abbas KHAN Official

*کہتے ہیں ایک وقت ایسا آئے گا، جب لوگ کہیں گے، کوئی امام نہیں آنے والا، آنا ہوتا تو اب تک آچکا ہوتا !!یہ بلکل ویسا ہی وقت ہوگا جب امام حسین نے چراغ بُجھاکر فرمایا تھا جنہیں جانا ہے وہ چلیں جائیں !! ہوشیار رہنا، ابھی تو امتحان کی منزل ہے، آزمائش تو ابھی آنی ہے !!*

التماس دعا ۔۔۔۔۔🤲🏻🤲🏻🤲🏻

1 day ago | [YT] | 16

Sajid Abbas KHAN Official

*4 شعبان ولادت باسعادت فرزند حیدر ع، دعائے زھراء س،* *علمدار کربلا ، قمر بنی ہاشم، شہنشاہ وفا ، سقائے سکینہ باب الحوائج، باب المراد حضرت ابالفضلِ العباس علیہ السلام کے پر مسرت موقع پر رسولِ خدا ﷺ و آئمہ اہلبیت علیہم السلام اور* *بالخصوص حجت دوراں امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف تمام عالم اسلام کی خدمت اقدس میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔🕊️🌹🌸🌷💐❤️💚🎊*

4 days ago | [YT] | 32

Sajid Abbas KHAN Official

دوا , شفاء , سہارا، سکون، امید اور یقین
سب ہی ملتا ہے حسین۴ کے در پر۔🥺❤️‍🩹👑
*🤍✨سکون یعنی حسینؑ-👑💗✨* 3_شعبان_المعظم🎉

5 days ago | [YT] | 32

Sajid Abbas KHAN Official

🌹 *3 شعبان المعظم جشنِ ظہور پُر نور*

ابن خیبر شِکن *جانشین حسن ص وارث انبیاء فاتح جہادِ اکبر، آبروئے رِسالت* ، غُرورِ تاریخِ انسانیت، شہنشاہِ کائنات، مُحسنِ انسانیت، سُلطانِ کربلا، نوابِ کربلا ، آقا و مولا ، سید الشہداء، نواسۂ رسول ص ، سید و سردار جوانان بہشت ، سبط رسول الثقلین ، فاتح کربلا، امام عالی مقام حضرت *امام حُسین علیہ السلام تمام محبان آل محمد ص کو مبارک ہو*.. ✨🥰♥️💫

6 days ago | [YT] | 35

Sajid Abbas KHAN Official

*رب کی توحید ،کلمہ نبیؐ کا،ولائے مرتضیٰ ❤️‍🩹*

*سب کو بچانے چل پڑا قافلہ حسینؑ کا-🥺*
*خطرے کی زد میں آگیا قرآن کا وجود*🥺

*حسین ع گھر سے آیتیں لے کرنکل پڑے💔*

*التماس دعا گمنام سپاہی۳۱۳*

1 week ago | [YT] | 34

Sajid Abbas KHAN Official

*السلام علیک یا حلیف السجدة الطولة* *السلام علیک یا باب الحوائج یا موسی بن جعفر* 😭💔💔😭😭💔💔 *آج کاظمین شریفین میں قیامت کا سماں ہے* مومنین اپنے مظلوم مولا ع کا تابوت اٹھا رہے ہیں ان کے کانوں میں آواز ھذا "امام الرافضي فاعرفوہ" لوگو! یہ نحیف جنازہ رافضیوں کے امام کا ہے، آج بھی گونج رہی ہے 😭💔 آج مولا امام موسی کاظم علیہ السلام کی اندوہناک شہادت پر تمام مومنین و مومنات اور بالخصوص یوسف زھرا مولا امام زمان(عج) کی خدمت میں ھدیہ تعزیت پیش کرتے ہیں 😭😭💔💔😭😭💔💔

2 weeks ago | [YT] | 64

Sajid Abbas KHAN Official

۲۲ رجب نیازِ امام جعفر صادقؑ ع (کونڈے) مبارک 🙏

2 weeks ago | [YT] | 36

Sajid Abbas KHAN Official

خوشیاں مناؤں یا علی ع آگئے ❤🙌🙏

3 weeks ago | [YT] | 38