We specialize in all kinds of motor vehicle services and sales. Whether you’re facing an issue with your car or looking to buy or sell a vehicle, we’re here to assist you. Our dedicated team is available 24/7 to provide professional and reliable automotive solutions.
Your satisfaction is our priority!
Profound Regards.
Muhammad Awais
President, Lahore Milli Car Dealer Federation, Pakistan.
Awais Saleem (President Lahore)
مرکزی صدر لاہور ۔ملی کار ڈیلر فیڈریشن پاکستان
بھارت کے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور بزدلانہ حملے کی شدید مزمت ۔۔۔۔!!!
آج مودی اور بھارت کی دہشت گردانہ سوچ کا سیاہ چہرہ پوری دنیا نے دیکھ لیا ،
پوری دنیا نے دیکھ لیا کہ مودی سرکار سوائے انتشار کے اور کچھ نہیں چاہتے ،
بھارت جانتا نہیں وہ کس قوم کو للکار بیٹھا ہے ،
پوری قوم اپنی افواج پاکستان کے شانا بشانا ہے ،
پاکستانی فوج کے بہادر جوانوں نے بھارت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ،
پوری قوم اپنی افواج کے شانا بشانا ، دشمن کے عزائم کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے ،
افواج پاکستان کی جرات اور بہادری کو سلام ❤️
نعرہ تکبیر
اللّہ اکبر 🇵🇰
پاکستان زندہ آباد
منجانب اویس سلیم صدر لاہور ملی کار ڈیلر فیڈریشن پاکستان
9 months ago | [YT] | 5
View 0 replies