السلام علیکم!
1k الحمدللہ! آپ سب کی دعاؤں اور محبت سے ہمارے سبسکرائبرز مکمل ہو چکے ہیں۔ ✨
اس چینل کا مقصد اسلامی تعلیمات اور خوبصورت دینی باتیں آپ تک پہنچانا ہے۔ اگر آپ کو ہماری ویڈیوز پسند آتی ہیں تو مزید ایسی ویڈیوز کے لیے ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔ 🔔
جزاک اللہ خیراً کثیرا! 🤲
#1kFamily
#IslamicVideos
#Urdu
#DeenKiBaat