This channel aims to aware Muslims about the fair knowledge of Islam through my speeches and dialogues. Follow us at Facebook www.facebook.com/MuftiSyedZainShah
عظیم خوشخبری ! ان شاءاللہ تعالیٰ کل بروز بدھ 24 اپریل 10 بجے دن قلعہ دیدارِ مصطفیٰ ﷺ میں جامعہ باب العلم کا افتتاح ہوگا ، عاشقان رسول ﷺ ضرور تشریف لائیں سرپرست اعلیٰ : الحاج مرزا محمد یوسف صاحب سرپرست : الحاج ملک محمد شفاقت صاحب و دیگر برادران اہلسنت مفتی محمد زین العابدین شاہ شیخ الجامعہ : جامعہ باب العلم
لفظِ طعام عام ہے جو کھانے کی ہر قسم کو شامل ہے ، حدیث میں لفظِ طعام کے بعد دوسری اشیا کا ذکر اہتمام کے پیش نظر "تخصیص بعد التعمیم" کے قبیل سے ہے ، یعنی پہلے لفظ طعام ، ارشاد فرمایا اور بعد میں لفظِ طعام کی تفسیر گندم کے علاوہ بقیہ اجناس کے ساتھ فرما دی
ہمارے اس دعوے پر بخاری شریف ہی کی یہ روایت ملاحظہ فرمائیں حضرت امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی صحیح میں حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کی مذکورہ حدیث کو اختصارا روایت کیا، آپ فرماتے ہیں: عن أبي سعيد الخدري رضي الله عنه قال : كنا نخرج في عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم يوم الفطر صاعا من طعام، وقال أبو سعيد: وكان طعامنا الشعير، والزبيب، والأقط، والتمر.
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ نے ارشاد فرمایا: کہ ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانہ اقدس میں عید الفطر کے دن کھانے سے ایک صاع صدقہ فطر نکالتے تھے، اس وقت ہمارے کھانے جو ، کشمش ، پنیر ، اور کھجور ہی ہوا کرتے تھے۔
(صحیح بخاری، کتاب صدقة الفطر، باب الصدقة قبل العید، حدیث:1510)
صحیح بخاری کی اس روایت سے یہ ثابت ہوگیا کہ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کی مذکورہ بالا حدیث میں طعام کے عموم میں ہرگز شامل نہیں ہے بلکہ گندم تو خارج ہے کیوں کہ راوی حدیث حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ نے طعام کی مراد کوخود واضح فرمادیا، اور اپنی کلام کی تفسیر خود ہی ارشاد فر مادی اور اہل علم سے مخفی نہیں کہ راوی کی تفسیر کے بعد کسی قسم کی تاویل قابل قبول نہیں ہوتی، لہذایہ ثابت ہوگیا کہ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ فطرے میں گندم کے علاوہ دوسرے غلّوں کا ایک صاع دیا کرتے تھے۔
#دارالتحقیق محمد زین العابدین شاہ 29 رمضان المبارک 1444 20 اپریل 2023
ان شاءاللہ تعالیٰ آج یکم رمضان المبارک ، 23 مارچ بعد نماز فجر تقریبا 5:30 بجے میرے یوٹیوب چینل پر لائیو درس قرآن شریف ضرور ملاحظہ اور شئر فرمائیے گا عنوان : روزے کے ضروری مسائل 💕 #دارالتحقیق مفتی محمد زین العابدین شاہ
Mufti Zain ul abideen shah
عظیم خوشخبری !
ان شاءاللہ تعالیٰ کل بروز بدھ 24 اپریل 10 بجے دن قلعہ دیدارِ مصطفیٰ ﷺ میں جامعہ باب العلم کا افتتاح ہوگا ، عاشقان رسول ﷺ ضرور تشریف لائیں
سرپرست اعلیٰ : الحاج مرزا محمد یوسف صاحب سرپرست : الحاج ملک محمد شفاقت صاحب و دیگر برادران اہلسنت
مفتی محمد زین العابدین شاہ
شیخ الجامعہ : جامعہ باب العلم
1 year ago | [YT] | 14
View 0 replies
Mufti Zain ul abideen shah
Join
2 years ago | [YT] | 2
View 0 replies
Mufti Zain ul abideen shah
2 years ago | [YT] | 14
View 0 replies
Mufti Zain ul abideen shah
2 years ago | [YT] | 11
View 0 replies
Mufti Zain ul abideen shah
💥گندم سے صدقۂ فطر کی مقدار 💥
لفظِ طعام عام ہے جو کھانے کی ہر قسم کو شامل ہے ، حدیث میں لفظِ طعام کے بعد دوسری اشیا کا ذکر اہتمام کے پیش نظر "تخصیص بعد التعمیم" کے قبیل سے ہے ، یعنی پہلے لفظ طعام ، ارشاد فرمایا اور بعد میں لفظِ طعام کی تفسیر گندم کے علاوہ بقیہ اجناس کے ساتھ فرما دی
ہمارے اس دعوے پر بخاری شریف ہی کی یہ روایت ملاحظہ فرمائیں
حضرت امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی صحیح میں حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کی مذکورہ حدیث کو اختصارا روایت کیا، آپ فرماتے ہیں: عن أبي سعيد الخدري رضي الله عنه قال : كنا نخرج في عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم يوم الفطر صاعا من طعام، وقال أبو سعيد: وكان طعامنا الشعير، والزبيب، والأقط، والتمر.
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ نے ارشاد فرمایا: کہ ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے زمانہ اقدس میں عید الفطر کے دن کھانے سے ایک صاع صدقہ فطر نکالتے تھے، اس وقت ہمارے کھانے جو ، کشمش ، پنیر ، اور کھجور ہی ہوا کرتے تھے۔
(صحیح بخاری، کتاب صدقة الفطر، باب الصدقة قبل العید، حدیث:1510)
صحیح بخاری کی اس روایت سے یہ ثابت ہوگیا کہ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کی مذکورہ بالا حدیث میں طعام کے عموم میں ہرگز شامل نہیں ہے بلکہ گندم تو خارج ہے
کیوں کہ راوی حدیث حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ نے طعام کی مراد کوخود واضح فرمادیا، اور اپنی کلام کی تفسیر خود ہی ارشاد فر مادی اور اہل علم سے مخفی نہیں کہ راوی کی تفسیر کے بعد کسی قسم کی تاویل قابل قبول نہیں ہوتی، لہذایہ ثابت ہوگیا کہ حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالی عنہ فطرے میں گندم کے علاوہ دوسرے غلّوں کا ایک صاع دیا کرتے تھے۔
#دارالتحقیق
محمد زین العابدین شاہ
29 رمضان المبارک 1444
20 اپریل 2023
2 years ago | [YT] | 12
View 0 replies
Mufti Zain ul abideen shah
ربنا هب لنا من ازواجنا وذريٰتنا قرة اعين واجعلنا للمتقين اماما
2 years ago | [YT] | 15
View 2 replies
Mufti Zain ul abideen shah
2 years ago | [YT] | 13
View 4 replies
Mufti Zain ul abideen shah
ان شاءاللہ تعالیٰ آج یکم رمضان المبارک ، 23 مارچ بعد نماز فجر تقریبا 5:30 بجے میرے یوٹیوب چینل پر لائیو درس قرآن شریف ضرور ملاحظہ اور شئر فرمائیے گا
عنوان : روزے کے ضروری مسائل 💕
#دارالتحقیق
مفتی محمد زین العابدین شاہ
3 years ago | [YT] | 4
View 1 reply
Mufti Zain ul abideen shah
3 years ago | [YT] | 9
View 0 replies
Load more