نیلسن منڈیلا (Nelson Mandela) جب صدر بن گئے تو زنجیر کا ایک زنگ آلود ٹکڑا ہمیشہ میز پر رکھتے تھے ۔۔ کہتے تھے کہ یہ زنجیر کا حصہ ہے جس سے مجھے باندھ کر جیل میں رکھا گیا تھا یہ مجھے یاد دلاتا ہے کہ میں آج آزاد ہوں تو کوئی ایسا کام کروں جو قید میں نہیں کیا جا سکتا تھا۔۔
عبداللہ نے بھی ہاتھ میں تسبیح پہننی شروع کر دی کہ وہ اسے یاد دلاتی رہے کہ تم آزاد نہیں ہو، اسلام کے پیروکار ہو، حلال حرام کی تمیز رکھو۔ مزید یہ کہ باہر ملکوں کے سفر میں ایک اچھا ائس بریکر (ice breaker) کا کام کرتی ہے کہ لوگ خود پوچھ لیتے ہیں کہ کیوں پہنتے ہو اور عبداللہ کو تبلیغ کا موقع مل جاتا ہے۔
*(جستجو کا سفر حصہ دوم از ذیشان الحسن عثمانی ، انتخاب شبیر احمد پرے)*
Faiza Fakhir and Faiqa
1 year ago | [YT] | 11
View 0 replies
Faiza Fakhir and Faiqa
1 year ago | [YT] | 10
View 2 replies
Faiza Fakhir and Faiqa
*زنجیر اور تسبیح*

View 1 reply