Arif Engineering Packing Machines

عارف انجینئیرنگ پیکنگ مشین

ہم ہر قسم کی پیکنگ مشینیں آرڈر پر تیار کرتے ہیں مثلاً نمکو، سلانٹی ، چپس چائے کی پتی ، مصالحہ جات، خشک میوه جات شیمپو، سرف، مہندی، نسوار کا سمیٹیک ایٹمز اس کے علاوہ سرف مکسر ، جوس مکسر اور جوس ٹیٹر اپلانٹ بھی تیار کیے جاتے ہیں اور ر پیرنگ کا ہر قسم کا کام تسلی بخش کیا جاتا
ہے.
03214344521. Irzam Butt.
Location: 25 number stop 82 fut road street number 6 shahdara mor Lahore .