Tawakkaltu_AlAllah

توكلت علی اللہ میں خوش آمدید! ہمارا چینل آپ کو اسلام کی روشنی میں رہنمائی فراہم کرنے کے لیے وقف ہے۔ یہاں آپ کو ملیں گی:
Islamic
حدیث: پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات اور اقوال
قرآنی آیات: اللہ کے کلام سے رہنمائی اور تسکین
دعائیں: مختلف موقعوں پر پڑھنے کے لیے مؤثر دعائیں
عملیات اور اسلامی وظائف: روحانی مسائل کے
Hearttouching, Poetry, etc..
مختلف حوالہ جات،شعر و شاعری، دل کی باتیں، گہری باتیں ،حکایت اور بہت کچھ۔۔۔
ہوم ریمیڈیز: قدرتی علاج اور صحت مند زندگی کے نکات
ہمارے ساتھ جڑیں اور اپنے ایمان کو مضبوط کریں۔ مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں اپنیے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں