Welcome to Homemaker Amal – I’m Ayesha, Alhamdulillah , a proud mom of one , and a passionate homemaker dedicated to creating a peaceful, organized, and love-filled home. This channel is all about sharing my personal journey and tried-and-true tips on homemaking, motherhood, and family life.

Here, you’ll discover:
✨ Delicious and easy-to-follow recipes for everyday meals and special occasions.
✨ Time-saving tips and tricks for busy moms and homemakers.
✨ Practical cleaning, organizing, and decluttering hacks.
✨ Parenting advice, baby care tips, and support for new moms.
✨ Creative DIY projects to add a personal touch to your home.
✨ Daily routines and motivation to make your life more balanced and productive.

Whether you’re just starting your homemaking journey or looking for fresh ideas to improve your home life, this channel is for you! My mission is to inspire, empower, and connect with like-minded homemakers around the world.

Don’t forget to subscribe and hit the bell icon. ❤️


Homemaker Amal

عید الاضحی مبارک! 🌙✨

آج قربانی کا دن ہے... صرف جانور کی نہیں، اپنے نفس، انا، ضد، لالچ، اور غصے کی بھی۔
یہ عید ہمیں سکھاتی ہے کہ اللہ کی رضا کے لیے اپنے سب سے پیارے جذبے کو بھی قربان کرنا پڑے، تو ہم کریں گے — خوش دلی سے، محبت کے ساتھ۔

گلیوں میں گونجتی تکبیریں، مہکتی خوشبوئیں، بچوں کی چہکار، سب کچھ یاد دلاتا ہے کہ رب نے خوشیاں بانٹنے کا دن عطا کیا ہے۔
تو آئیے... آج صرف گوشت ہی نہیں بانٹیں، وقت بھی بانٹیں، مسکراہٹیں بھی، دعائیں بھی۔

اپنے اردگرد اُن لوگوں کو مت بھولیں جو آپ کی ایک کال، ایک سلام یا ایک پلیٹ خوشی کے منتظر ہیں۔
کیونکہ یہی اصل عید ہے — دل جوڑنے والی، رشتے نبھانے والی، اللہ کو راضی کرنے والی۔

🌸 | Homemakeramal |🌸

1 week ago (edited) | [YT] | 0

Homemaker Amal

Please like subscribe and share 😊

2 weeks ago | [YT] | 0

Homemaker Amal

Please like subscribe and share 😊

2 weeks ago | [YT] | 0

Homemaker Amal

Khud KO Khush rkhny ki tips ♥️😊

3 weeks ago | [YT] | 0

Homemaker Amal

انسان کے اندر جو ہوتا ہے وہ وہی تقسیم کرتا ہے۔
اس لیے کسی سے کیسا شکوہ اور کیسا گلہ ؟؟ اب ضروری تو نہیں ہے نا کہ ہر ایک کی جھولی اپنائیت محبت، خلوص، بے غرضی اور ساتھ دینے کی ہمت سے بھری ہوئی ہو۔ اس لیے جہاں سے جو ملے یہ سمجھ کر لے لیا کرو کہ جس کے پاس جو بہترین تھا اس نے وہی ہماری جھولی میں ڈالا ہے ۔۔۔ پھر وہ بیشک بے وفائی دکھ زخم تکالیف اور خود غرضی ہی کیوں نا ہو ❤️

1 month ago | [YT] | 2

Homemaker Amal

*پاکستان کے آپریشن کا نام آپریشن "بنیان مرصوص" ہے، جس کا مطلب سیسہ پلائی دیوار ہے۔*

‏قرآن پاک کی `سورۃ الصف (آیت 4)` سے ماخوذ ہے، جہاں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:

*‏إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُمْ بُنْيَانٌ مَرْصُوصٌ*
‏"بیشک اللہ اُن لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اُس کے راستے میں اس طرح صف بستہ ہو کر لڑتے ہیں گویا کہ `وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں`۔"

#operationbunyanulmarsoos #bunyanulmarsoos
#pakistan
#pakistanzindabad

1 month ago | [YT] | 1

Homemaker Amal

True ❤️

1 month ago | [YT] | 0

Homemaker Amal

اللہ ــــــــــــــــــــــــ ❤️

1 month ago | [YT] | 2

Homemaker Amal

New video 😊

1 month ago | [YT] | 0

Homemaker Amal

Bilkul ______ -:)❤️

1 month ago | [YT] | 2