Allah knows better 📿🤲🏻


Future Plain

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"اللہ اس شخص کو خوش رکھے جس نے کوئی نعمت دیکھی تو کہا الحمدللہ۔"

1 week ago | [YT] | 1

Future Plain

😆😆
میں آپ کے بارے میں 13 باتیں جانتا ہو 😎،،،،

1. آپ انسان ہیں،، 👷 👩‍🚀

2. آپ نے اس وقت اپنا موبائل پکڑ رکھا ہے،،،،،،

3. آپ اس وقت واٹسپ استعمال کر رہے ہیں،،،،

4. آپ نے ابھی ابھی میری پوسٹ کھولی ،،،،

5. اب آپ اسے پڑھ رہے ہیں،،،،،،،

7 . آپ اپنے ہونٹوں کو ملائے بغیر P , نہیں بول سکتے،،،

8. اب آپ نے ایسا کرنے کی کوشش کی،،،،😁

9. اب آپ اپنے آپ پر ہنس رہے ہیں 😂😂😁،،،

10. اس وقت آپ کے چہرے پر مسکراہٹ ہے ،،،😊،،

11. آپ نے 6 نمبر کا پوائنٹ چھوڑ دیا ،،،،😏

12. اب آپ نے چیک کیا کہ 6 نمبر والا پوائنٹ تو ہے ہی نہیں،،😁😁،،

13. اب آپ ہنس رہے ہیں کیونکہ میں نے ایک

بار پھر آپ کو الو بنا دیا 🤣😂😂

کیسا لگا میرا مذاق
❥︎_____🦋✍️

1 month ago | [YT] | 1

Future Plain

Your one
share subscribe and like can change my life

5 months ago | [YT] | 1