Anwar khan official 343

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
👈 سب دوست ھمارے اس چینل کو سبسکرائب کریں
آپکو اسلامی اور تلاوت کی ویڈیوز اس چینل پر ملتی رہے گی اِن شاء اللّہ ❤💚
Beautiful Quran Telawat ❤Nature with Quran recitations

Aap Dekh rahy hai Channel👇
Anwar khan Official 343

Ummed karta hon ke Aap ko ye Channel pasand Aayegi
اِن شاء اللّہ❤💚

Other Video Links

1 سورۃ الفاتحة youtube.com/shorts/uoVew6ePU3A?feature=share

2 سورۃ الفیل youtube.com/shorts/hTzEk9iY_Ak?feature=share

3 سورۃ جن
youtu.be/2xFmjikKOzk

4 سورۃ یاسین
youtu.be/_4lK27PboGc

is Channel ko Like kary Share kary Our Subscribe kary ke New Videos Apko melti rahy ...

My Social Link :-

WhatsApp
chat.whatsapp.com/IOlLweasn43HGoRa9eLHnf

Facebook
www.facebook.com/Islami.Talimat.Anwar.ul.Haq

#AnwarkhanOfficial343

👆


Anwar khan official 343

`حرام تعلق روح` کو آہستہ آہستہ کھوکھلا کر دیتا ہے،

دعا میں اثر نہیں رہتا،
قرآن دل میں نہیں اترتا
اور آنکھیں بصارت کھو دیتی ہیں۔
کیونکہ "`گناہ کے ساتھ سکون جمع نہیں رہتا`"

پاک رہنا مشکل ہے، مگر ممکن ہے۔
اور جو اللہ کے لیے خود کو روکے رکھے ،
اللہ اسے ایسی عزت دیتا ہے،
جو کسی تعلق سے نہیں مل سکتی

4 months ago | [YT] | 0

Anwar khan official 343

تمہیں بس یقین رکھنا ہے کہ جو تمہارا نصیب ہے،
وہ تم تک پہنچ کر ہی رہے گا۔

تمہیں اس کے پیچھے بھاگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی
بلکہ وہ خود تم تک پہنچ جائے گا۔

یہ دکھ اور پریشانیاں تو صرف اس لیے آتی ہیں کہ تمہیں اللہ سے قریب کر سکیں اور اس کی پہچان کرا سکیں۔

اُداسی تمہارا امتحان ہوتی ہے، یہ دیکھنے کے لیے کہ تم کب
تک صبر و امید کا دامن تھامے رہتے ہو۔

پھر اللہ تمہیں وہ سب عطا کر دیتا ہے جس کی تم نے راتوں کو اٹھ کر دعا کی ہوتی ہیں،

جس کیلئے تم نے رو رو کر التجائیں کی ہوتی ہیں۔ ❤️

4 months ago | [YT] | 1

Anwar khan official 343

آپ جتنا حرام لیں گے اتنا اپنے حلال کو کھوتے جائیں گے
🥺

4 months ago | [YT] | 1

Anwar khan official 343

یہ دنیا کی زندگی چلی جائے گی
صرفــــ نیکیاں باقی رہ جائیں گی

استغفراللہ
سُبْحَانَ اللّٰهِ
اَلْحَمْدُ للّٰهِ
لَٓا إِِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ
اللّٰهُ أَڪْبَرْ
لَاحَوْلَ وَلاَ قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ

4 months ago | [YT] | 1

Anwar khan official 343

کچھ لوگ مکمل نہیں ہوتے، بس اللّٰہ سے جُڑے ہوتے ہیں۔
اسی لیے وہ ٹوٹ کر بھی مطمئن لگتے ہیں، کیونکہ ان کا سہارا مخلوق نہیں، خالق ہوتا ہے۔
جن کے دل میں دعا ہو، وہ شکایت کم اور شکر زیادہ کرتے ہیں۔
ایسے لوگ خاموشی سے صبر کا لباس پہنے ہوتے ہیں، اور مسکراہٹ میں بہت کچھ چھپا لیتے ہیں۔
اصل خوبصورتی چہرے پر نہیں، دل کے سکون میں ہوتی ہے۔
اور وہ سکون صرف اللّٰہ کے قریب ہونے سے ملتا ہے۔
✨🌷

4 months ago | [YT] | 1

Anwar khan official 343

انسان کی تمام پریشانیوں کی وجہ مقدر سے زیادہ چاہنا، وقت سے پہلے چاہنا، قناعت پسندی کی کمی ہے
دنیا نصیب سے ملتی ہے اور آخرت محنت سے
لیکن لوگ، محنت دنیا کے لئے اور آخرت کو نصیب پر چھوڑ دیتے ہیں،
اللہ تعالٰی ہم سب کو فکر و عمل کی توفیق دے-

5 months ago | [YT] | 1

Anwar khan official 343

kids party

5 months ago | [YT] | 1

Anwar khan official 343

kids party

5 months ago | [YT] | 1

Anwar khan official 343

مشہـــــور ہـــــونـــــے کـــــی خـــــوائـــــش
نہیـــــں ہـــــے ہمیـــــں۔۔😎

آپ ہمیـــــں پہچـــــانتـــــے ہیـــــں بـــــس اتنـــــا ہـــــی کــافـــــی ہـــــے۔۔🖤😉

1 year ago | [YT] | 2

Anwar khan official 343

14 فروری
ویلنٹائن ڈے بے حیائی سے بچیں
ویلنٹائن ڈے کو محبت کا دن کہہ کر مسلمانوں میں بےحیائی کی ذہن سازی کی جاتی ہے!
مسلمان لڑکیوں اور لڑکوں کو محبت کے نام پر فحاشی اور زنا کا راستہ دکھایا جاتا ہے!

جب کہ ایک مسلمان کو سب سے زیادہ محبت اللہ سے ہوتی ہے! اور سب سے زیادہ محبت نبی کریم ﷺ سے ہوتی ہے!
اللہ نے کسی نامحرم سے محبت یا دوستی کی اجازت نہیں دی! نامحرم سے پردے کا حکم دیا ہے!
اور نامحرم کو دیکھنے سے بھی منع کیا ہے!
نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہے:
ہر دین کا ایک اخلاق (Character) ہوتا ہے اور اسلام کا اخلاق حیا ہے. (ابن ماجہ) تعلیمی اداروں میں!
میڈیا سوشل میڈیا میں!
بہنوں بیٹیوں میں ویلنٹائن ڈے کی بےحیائی پھیلائی جارہی ہے!
میوزک کنسرٹ رکھے جارہے ہیں!
ہوٹلوں اور دکانوں پر ویلنٹائن ڈے کا رنگ دیا جارہا ہے!
شراب خانوں پر بےحیائی کا ماحول بنایا گیا ہے!

مسلمانوں کو کافروں کے بےحیائی والے اس کلچر سے اور شیطان کے دھوکے سے بچائیں!
بےحیائی پھیلانے والوں کی بےحیائی سے بچائیں!
حیا کی بات پھیلائیں اور بےحیائی کو روکیں!

3 years ago | [YT] | 4