Urdu:
خوش آمدید Siyad Haider میں
آپ کے لیے اسلام کی روحانی دنیا کا بہترین سفر۔ یہاں آپ دیکھ سکتے ہیں مقدس مقامات جیسے کربلا، نجف اور دیگر مقدس زیارات عراق میں، ساتھ ہی قرآن کی تلاوت، اسلامی تقریبات اور علمی مواد بھی۔ ہمارے ساتھ شامل ہوں اور اس مقدس مقامات کی روحانیت سے برپور سفر میں