Welcome to our channel, where spine-chilling Urdu horror stories come to life! From haunted houses to mysterious encounters with the supernatural, each tale is filled with suspense, fear, and dark twists. Whether you're a fan of ghost stories, urban legends, or eerie folklore, our channel delivers the most terrifying and thrilling stories straight to your screen. Subscribe now, hit the bell icon, and dive into the world of the unknown, where every story will leave you on the edge of your seat. Dare to watch?
Let me know if you'd like any adjustments!
For promotion you can contact on below mail or whatapp no .
Email: aamir_eng@yahoo.com
Whatsapp : +923002245208
Fustantic
جن لوگوں نے کل رات کی ویڈیو دیکھی وہ ابھی تک خوف میں ہیں 😱 اگر آپ نے ابھی تک بہاولنگر کی ڈراؤنے گھر کی کہانی نہیں سنی تو اکیلے میں مت سننا۔
لنگ نیچے ہے ابھی کلک کریں اور بتائیں کہ کیا آپ نے بھی کبھی ایس آوازیں سنی ہیں ؟ 🎧
👇ویڈیو کا لنک https://youtu.be/DL93F0HgzJA
14 hours ago | [YT] | 25
View 12 replies
Fustantic
عید بریک ختم ہوا آج سے چینل پر
کہانیوں کا سلسلہ پھر سے شروع ہورہا ہے
بہاولنگر کی وہ گھر... جہاں آج تک کوئی رات نہیں گزار سکا 🚫
کیا آپ اس کا سچ جاننے کے لیے تیار ہیں؟
آج رات ٹھیک 9 بجے ایک ایسی کہانی آ رہی ہے
جو آپ کو خوف میں مبتلا کردیگی
کون کون انتظار کر رہا ہے؟
1 day ago | [YT] | 41
View 11 replies
Fustantic
✨21مارچ کی صبح اذان فجر کے اختتام پر
زوردار بادلوں کی گھن گرج گونج اٹھی
2026 کی عید کا استقبال بارش نے کیا ہے
عید خوشیوں بھرا تہوار ہے
یہ خوشیاں، یہ رنگ، یہ رونقیں سب اسی وقت معنی رکھتی ہیں
جب ہمارے اپنے ہمارے ساتھ ہوں۔
زندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہی ہے کہ کوئی بھی ہمیشہ ساتھ نہیں رہتا…
اس لیے جو آج آپ کے قریب ہیں ان کی قدر کیجیے
ان کے ساتھ گزارے لمحوں کو دل میں بسائیے…
کیونکہ یہی لمحے کل کی سب سے قیمتی یادیں بن جاتے ہیں
عید ہمیں صرف خوشی نہیں دیتی بلکہ یہ ہمیں یاد دلاتی ہے نے
کہ محبت، اپنائیت اور شکرگزاری ہی اصل دولت ہے۔
✨آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک✨
5 days ago (edited) | [YT] | 36
View 20 replies
Fustantic
6 days ago | [YT] | 72
View 27 replies
Fustantic
تم لوگوں سے نہیں، اللہ سے معاملہ کرو”
معاف کرو اور بے وقوفی کی حد تک معاف کرو
ایسا کرکے آپ ثابت کرتے ہیں
کہ آپ اگلے بندے کے برابر نہیں ہیں اُس سے اعلی ہیں تبھی تو معاف کردیا۔
روز قیامت جب
اللّٰہ پوچھے گا ہاں بھئی معافی مانگ تو رہے ہو
لیکن یہ بتاؤ دنیا میں کسی کو معاف کر کے بھی آۓ تھے؟
تو پھر کیا جواب دو گے
یہ سب سے بڑی دانائی ہے۔ معاف کردو اللہ کی رضا کےلئیے۔
اللّٰہ سے یہاں تک سودا کرلو کہ مالک فلاں فلاں نے میرے ساتھ
یہ زیادتی کی میں سب کچھ دل سے تیری خاطر معاف کرتا ہوں
تو بھی اسے معاف کردینا، یہ کر کے دیکھو سکون آپ کے قدم چومے گا۔
واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ
1 week ago | [YT] | 70
View 11 replies
Fustantic
🍂 زندگی کا ایک سچ…
جب شاخ سے ایک پتا جدا ہو کر زمین پر آ گرتا ہے
تو وہ ہمیں یاد دلاتا ہے کہ دنیا میں کوئی بھی چیز ہمیشہ قائم نہیں رہتی…
ہر شے کا ایک وقت ہے، ایک موسم ہے
اور پھر ایک خاموش رخصتی…
انسان بھی زندگی کی شاخ پر لگے انہی پتوں کی طرح ہے
کچھ دیر سرسبز…
ہوا کے ساتھ لہراتا…
روشنی میں چمکتا…
اور پھر ایک دن خاموشی سے زمین پر آ گرتا ہے…
📖 اللہ فرماتا ہے:
“جو کچھ زمین پر ہے سب فنا ہونے والا ہے…” (سورۃ الرحمن 55:26)
🌿 اس لیے غرور نہیں… شکر اختیار کرو
کیونکہ:
📖 “اگر تم شکر کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ دوں گا…” (سورۃ ابراہیم 14:7)
✨ زندگی ایک عارضی موسم ہے،
اصل خوبصورتی اس میں ہے کہ ہم اس مختصر وقت میں
کسی کے دل میں بہار چھوڑ جائیں…
🤍 محبت، نرمی اور نیکی کے ساتھ جیو
کیونکہ یہی وہ نشانیاں ہیں جو ہمارے جانے کے بعد بھی باقی رہتی ہیں…
1 week ago | [YT] | 76
View 16 replies
Fustantic
جب انسان خوشحال اور مطمئن ہوتا ہے تو اکثر دعا صرف الفاظ تک محدود رہتی ہے، لیکن جب دل ٹوٹتا ہے،آنکھوں میں آنسو ہوتے ہیں اور سینہ بھرا ہوتا ہے تو دعا دل کی گہرائی سے نکلتی ہے ایسی دعا میں اخلاص، عاجزی اور مکمل بھروسہ ہوتا ہے۔
دعا کے بارے میں ایک خوبصورت حقیقت یہ ہے:
اللہ تعالیٰ اس دعا کو زیادہ پسند کرتا ہے جو ٹوٹے ہوئے دل سے مانگی جائے
کیونکہ اس وقت انسان کے دل میں تکبر نہیں رہتا صرف عاجزی اور امید رہ جاتی ہے
1 week ago | [YT] | 100
View 10 replies
Fustantic
زندگی میں سکون تب ملتا ہے جب انسان یہ سمجھ لیتا ہے کہ دنیا کی ہر چیز عارضی ہے۔ جو کچھ ہمارے پاس ہے وہ ہماری ملکیت نہیں بلکہ ایک امانت ہے۔ جب دل اس حقیقت کو قبول کر لیتا ہے تو دل کی بے چینی کم ہونے لگتی ہے۔ پھر انسان ہر حال میں شکر ادا کرنا سیکھ لیتا ہے، کیونکہ وہ جان لیتا ہے کہ دینے والا بھی وہی ہے اور واپس لینے والا بھی وہی۔
جب انسان اپنے معاملات اللہ کے سپرد کر دیتا ہے تو دل پر عجیب سی راحت اترتی ہے۔ پھر نہ کسی چیز کے جانے کا زیادہ غم رہتا ہے اور نہ کسی چیز کے ملنے پر غرور۔ بس دل یہی دعا کرتا ہے کہ اے اللہ! ہمیں ایسا دل عطا فرما جو ہر حال میں تیری رضا پر راضی رہے، کیونکہ اصل سکون تیری رضا میں ہی ہے۔ 🤍
1 week ago | [YT] | 60
View 16 replies
Fustantic
Asslam O Alekum 😊
1 week ago | [YT] | 85
View 14 replies
Fustantic
2 weeks ago | [YT] | 70
View 18 replies
Load more