Welcome to Desi Mix Vlogs –
جہاں آپ کو ملے گا ہر رنگ، ہر بات اور ہر لمحہ... دیسی انداز میں!

میں ہوں عبدالمجید، اور اس چینل پر آپ دیکھیں گے:
– گاؤں کی خوبصورتی
– قدرتی مناظر
– مزے دار شارٹس
– دیہاتی زندگی کی جھلک
– روزمرہ کی باتیں
– اور بہت کچھ، جو دل سے جڑا ہو۔

یہ چینل ہے اُن سب لوگوں کے لیے جو سادگی، حقیقت اور اصل دیسی پن سے محبت رکھتے ہیں۔

اگر آپ چاہتے ہیں دیسی انداز میں دنیا کو دیکھنا، تو چینل کو سبسکرائب کریں، ویڈیوز کو لائک کریں اور اپنی محبت کا اظہار کمنٹس میں ضرور کریں۔

آپ کی سپورٹ میرے حوصلے کی جان ہے!