Maulana Kumail Mehdavi

Official page of Maulana Kumail Mehdavi


Maulana Kumail Mehdavi

چینل 365 پر جہان رمضان ٹرانسمشن
مولانا کمیل مہدوی کی شرکت

2 hours ago | [YT] | 110

Maulana Kumail Mehdavi

شان رمضان المبارک 2026 سے الوداع
جزاک اللّہ، خدا حافظ ❤️

6 days ago | [YT] | 723

Maulana Kumail Mehdavi

📍 اسلام آباد، امام بارگاہ باب العلم، آئی ایٹ۔
مجلسِ برسی سے مولانا کمیل مہدوی کا خطاب

6 days ago | [YT] | 551

Maulana Kumail Mehdavi

📍 انچولی، امام بارگاہ سید الشہداء، کراچی
مرکزی تنظیم عزاداری پاکستان کے زیر اہتمام مجالسِ "معرفت قرآن" سے مولانا کمیل مہدوی کا خطاب

6 days ago | [YT] | 386

Maulana Kumail Mehdavi

گرین ٹی وی رمضان ٹرانسمشن سے الوداع
خدائے متعال آپ سب کی زندگیوں میں آسانیاں عطا فرمائے، الٰہی آمین۔

1 week ago | [YT] | 412

Maulana Kumail Mehdavi

جامع مسجد شان حسین(ع)، ملتان
جشنِ امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام سے خطاب

اے اللّٰہ! بحق مولا حسن مجتبیٰ!
تمام مومنین کی جان و مال و آبرو کی حفاظت فرما!
رزق میں برکت عطا فرما!
الٰہی آمین

#imamhassan #imamhassanع #imamhussain

1 week ago | [YT] | 667

Maulana Kumail Mehdavi

آج متصل بعد نمازِ مغربین اسلام آباد میں انشاء اللہ
بمقام: امام بارگاہ باب العلم، آئی ایٹ مرکز، اسلام آباد
خطابت: مولانا کمیل مہدوی

1 week ago | [YT] | 437

Maulana Kumail Mehdavi

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
وَسَيَعْلَمُ الَّـذِيْنَ ظَلَمُـوٓا اَىَّ مُنْقَلَبٍ يَّنْقَلِبُوْنَ
التماسِ سورہ فاتحہ
اللّٰہ تعالیٰ ظالمین کو نیست و نابود فرمائے اور ہمارے مولا امام زمانہ علیہ السلام کے ظہور میں تعجیل فرمائے
حضرت حجت(ع) ہی ہمارا سہارا ہیں اور ہم مولا مہدی ابن بی بی زہرا (س) سے توسل اختیار کرتے ہیں کہ آپ ہماری راہنمائی اور نصرت فرمائیں، مستضعفین کی مدد فرمائیں اور مستکبرین کو ان کے انجام تک پہنچائیں
اس المناک سانحے پر امت اسلامیہ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں۔
العجل العجل یا مولا امام المنتظر

1 week ago | [YT] | 2,819

Maulana Kumail Mehdavi

آج شب کی مجالسِ عزا
بسلسلۂ وفات حضرت خدیجۃ الکبریٰ (س)
مولانا کمیل مہدوی

1) یثرب امام بارگاہ ڈی ایچ اے، کراچی

2) مرکزی امام بارگاہ جعفر طیار ملیر، کراچی

1 week ago | [YT] | 505

Maulana Kumail Mehdavi

ARY Digital & Green TV
Ramzan Transmissions
With Waseem Badami & Danish Taimoor

2 weeks ago | [YT] | 541