Faizan-e-Durood Shareef

خوش آمدید! یہ چینل درودِ پاک کی فضیلت، برکات اور نور کو عام کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔ ہمارا مقصد آپ کے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے منور کرنا اور زندگیوں میں درودِ پاک کی برکت سے سکون لانا ہے۔
۔ درودِ پاک وہ واحد عمل ہے جو اللہ کی بارگاہ میں کبھی رد نہیں ہوتا۔ آئیے مل کر اس پیغام کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچائیں اور اپنی آخرت کا سامان کریں۔
چینل کو سبسکرائب کریں اور اس سفرِ خیر میں ہمارے شریکِ سفر بنیں