MedicinePoint-k4w ایک تعلیمی یوٹیوب چینل ہے جہاں آپ کو
💊 دوائیوں کی معلومات
🩺 بیماریوں کی علامات
📋 احتیاطی تدابیر
👨‍⚕️ صحت سے متعلق عام رہنمائی

سادہ اور آسان زبان میں ملے گی۔
ہمارا مقصد لوگوں کو صحت سے متعلق آگاہی دینا ہے، نہ کہ کسی قسم کا ذاتی طبی علاج تجویز کرنا۔

📌 Doctor se mashwara zaroor kareinh