Hafiz Asmat Ullah Salfi

(0319 381 329 3)

الحمد لله ہمارا چینل ان لوگوں کے لیے وقف ہے جو روحانی اور جسمانی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں اور قرآن و سنت کی روشنی میں شفا تلاش کرتے ہیں۔ اگر آپ کو جادو جنات نظر بد حسد، بندش، یا کسی ایسی جسمانی بیماری کا سامنا ہے جس کے بارے میں ڈاکٹر جواب دے چکے ہیں، تو آپ صحیح جگہ پر ہیں۔

یہاں آپ کو قرآن پاک کی تلاوت نبوی دعائیں اور بزرگان دین کے بتائے ہوئے روحانی علاج ملیں گے جو آپ کے مسائل کو حل کرنے میں مددگار ثابت ہوں گے۔ ہم آپ کے لیے تفصیلی ویڈیوز پیش کرتے ہیں جن میں

جادو اور نظر بد کا اسلامی حل .
جنات اور شیاطین سے حفاظ ای قرآنی طریقے .
بندش اور حسد کا توڑ.


جسمانی اور روحانی بیماریوں کے لیے قرآن کی روشنی میں علاج
سكون قلب اور ذہنی سکون کے لیے روحانی وظائف
ہمارا مقصد ہے کہ آپ قرآن و سنت کی برکت سے اپنے مسائل کا حل پا سکیں اور ایک پرسکون اور خوشحال زندگی گزار سکیں۔


. Quranic Healing
. Islamic Spiritual Remedies
. Jadu Ka Ilaj
. Nazar Bad Se Bachao
. Ruqyah Shariah
. Spiritual and Physical Health
. Quranic Wazaif
. Dua for Protection
. Islamic Solution for Problems