Asa e Qalam (عصائے قلم)

عصائے قلم ایک معلوماتی یوٹیوب چینل ہے. جس پر آپ سیاست، کتابوں، معیشت، سماجیات اور قانون پر معلوماتی ویڈیوز دیکھ سکیں گے. تو دوستوں آپ سب سے گزارش ہے کہ ہمارے اس چینل کو زیادہ سے زیادہ سبسکرائب، لائیک اور شیئر کریں تاکہ ہماری نئی ویڈیوز آپ تک پہنچ سکیں.