میرا چینل جانوروں اور پرندوں سے محبت کرنے والوں کے لیے ہے۔ یہاں آپ کو میرے فارم کے خوبصورت، صحت مند پرندے اور جانور برائے فروخت دیکھنے کو ملیں گے۔ ہر ویڈیو میں مکمل تفصیل، قیمت اور دیکھ بھال کی معلومات دی جاتی ہیں۔ اگر آپ اصلی فارمنگ دیکھنا چاہتے ہیں تو ضرور سبسکرائب کریں!


خوش آمدید!
یہ چینل اُن سب دوستوں کے لیے ہے جو جانوروں، پرندوں، قدرتی مناظر اور دیہی زندگی سے محبت کرتے ہیں۔ میرے فارم ہاؤس میں آپ کو دیکھنے کو ملے گا:

🌿 سرسبز گھاس والے پلاٹ
🌳 مختلف اقسام کے پھلوں کے درخت
🐰 پیارے ربِٹس
🐄 خوبصورت گائیں
🕊️ رنگ برنگے کبوتروں اور لو برڈز
🐔 نایاب اصیل نسل کے مرغے اور مرغیاں

یہ چینل دیہی زندگی اور جانوروں سے جڑی خوبصورتی کو قید کرتا ہے۔ نئے ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں اور بیل آئیکون ضرور دبائیں۔ شکریہ!


#PetsVlog
#PakistaniFarm
#VillageVlog
#LoveBirds
#PigeonsOfPakistan
#AsilBreed
#FruitTrees
#FarmLifePakistan
#DesiMurghiyan
#CowLovers
#RabbitPets
#FarmTour
#GrassyPlots
#DesiAnimals
#VillagePets
#PakistaniAnimals
#MurgiyanPaalkar