ضروری پیغام
اس کے نام سے جو سب کا رب ہے اور ھر چیز پر غالب ہے یہاں پر بھیجنے والی شاعری صرف دنیا کہ ماحول کہ مطابق ہے وگر نا تعریف صرف اس رب کی جو عالمین کا رب ہے .

آپ سب سے گذارش ہے کہ اس چینل کو سپورٹ کریں اور شاعری کہ بول کو صرف تسکین قلب کہ حساب سے سنیں اور غنا سے خود کو دور رکھیں

کچھ عرصے بعد جب میری کتاب منظر عام پر ہوگی اس چینل کے ذریعے آپ تک میری آواز کہ ساتھ میری شاعری کہ بھی الفاظ آپ کہ ذھنوں میں رقص کریں گے ـ لیکن اب تک صرف دوسرے شاعروں کے لکھے ہوئے نظم اور شعر کو آپ کہ نظر کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں

اس لیے اس چینل کو ضرور سبسکرائب کریں حمت افزائی کہ لیے،،،

لاحول ولاقوۃ الاباللہ

❤️

#Quotes #poetry #English #Lesson #Life #world #Goldenwords #Love #Deep #True #Line #deeptrueline @deeptruline #Adab #story #Reality #Fact #Mushayara #Mehfil #Adabiyat #Boyfact #Memory #shayari #Relationship #Relation #urdu #Poetryoflife