ویڈیو بنائیں، ہمیں بھیجیں۔
0335-2597523 WhatsApp
0213-4134482 / 0213-4134481
اب آپ کے علاقے کے مسائل حل کرے گا… “کھلا سچ”
آپ کے محلے، گلی، علاقے یا شہر میں کوئی بھی مسئلہ ہے؟
پانی، سیوریج، تجاوزات، منشیات، چوری، ٹریفک، سرکاری اداروں کی غفلت یا کوئی بھی عوامی مسئلہ…
ہم آپ کی آواز کو “کھلا سچ” کے پلیٹ فارم سے پوری قوت کے ساتھ اٹھائیں گے۔
آپ کے مسائل اب صرف آپ کی گلی تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ اقتدار کے ایوانوں، حکومتی ذمہ داران اور قانون نافذ کرنے والے اداروں، دونوں تک پہنچیں گے۔ ہم سوال بھی کریں گے، جواب بھی لیں گے اور عوام کے مسائل کے حل کے لیے بھرپور آواز بھی اٹھائیں گے۔
ضرورت پڑنے پر ہم خود آپ کی گلی، آپ کے محلے، آپ کے علاقے، بلکہ آپ کے گھر کی دہلیز تک آئیں گے، تاکہ آپ کی آواز بن سکیں۔
صرف کراچی ہی نہیں، پورے پاکستان بلکہ دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل بھی “کھلا سچ” دنیا کے سامنے لائے گا۔
ہر جمعہ، ہفتہ اور اتوار
شام 4:05 بجے
صرف K-21 نیوز پر
پروگرام کی جھلکیاں اور اہم کلپس تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی دستیاب ہوں گی۔
“کھلا سچ ود ڈاکٹر فہیم”
حق کی آواز عوام کے ساتھ۔