کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ماضی کی راکھ میں کتنے چراغ دفن ہیں ؟
تاریخ نامہ ان ہی بجھے ہوئے چراغوں کو دوبارہ روشن کرنے کی ایک کوشش ہے ۔
یہاں آپ سنیں گے وہ گمشدہ داستانیں اور ان گمنام ہیروز کی کہانیاں جنہوں نے تاریخ کا دھارا بدل دیا ۔
یہ داستان ہے ان بھولی ہوئی ہستیوں کی، جن کے بغیر آج کی تاریخ ادھوری ہے ۔ 🏛️✨

#tareekhnama #islamichistory #historydocumentry