Islamabad Pakistan Hiking Trails

"پہاڑ چڑھو اس میں شفا ھے "حدیث مبارکہ
صحت کو خدا کا انعام جانو کہ جب تک جسم سالم ہو روح کی پرواز ممکن ہے
پسینہ آئے تو گھبرائیں نہیں مسکراے
پیدل چلنا لاعلاج مرض کا خود اک علاج ھے طبی ماہرین کے مطابق جب ہمیں پسینہ آتا ہے تو جسم میں موجود زہریلے مادے نکل جاتے ہیں جس سے جسم بہت ہی ہلکا پھلکا محسوس ہوتا ہے، موٹاپے میں کمی آتی ہے ۔ مزید برآں یہ ہمارے مدافعتی نظام کو بھی مضبوط بناتا ہے ۔ پسینہ ہماری خون کی نالیوں کو بلاک ہونے سے بچاتا ہے اور ہم دل کی بیماریوں جیسے مسائل سے محفوظ رہتے ہیں ۔ پسینہ آتے وقت جسم میں جو حرارت پیدا ہوتی ہے وہ پرانے سے پرانے جوڑوں کے دردسر کے درد عام نزلہ اور زکام بےچینی، ڈپریشن اور منفی موڈ کو کم کرنے میں مدد کر سکتا ہےلیکن تیز یا تیز رفتار سے چلنے سے موت کا خطرہ 24 فیصد کم ہو جاتا ھےعمر بڑھتی ھے کہ چہل قدمی خیالات میں مثبت تبدیلی لاتا ھے
اک تحقیق میں شامل ھے ہفتے میں ڈھائی گھنٹے تک پیدل چلنے کی روٹین کو اپنایا، موت کی شرح 30٪ کم تھی۔تحقیق میں شامل جن لوگوں نے زیادہ پیدل چلنے کی روٹین اپنائی، اُن میں فالج، ذیابیطس اور دل کی بیماریوں کے امکانات کئی گنا کم ہو گئے۔